مبارکباد بدرالفاتح کے دو ہزار مراسلے مکمل

یہاں ذکر ہے ایک ایسی ہستی کا جِن کی یک ہزاری لڑی نہ بنا سکنے کا مجھے خاصا دکھ رہا اور اب دو ہزاری ہونے پر لڑی بنانے میں سبقت لے جانے پر بے حد خوشی بھی! میرے عربی زبان کے استاد، بہت قابلِ احترام دوست اور ہر دلعزیز محفلین بدر الفاتح

اللہ تعالٰی آپ پر خوشیوں، رحمتوں اور محبتوں کی بارش فرمائیں۔ دو ہزار مراسلے پورے ہونے کی بے حد مبارکباد ہم سب محفلین کہ جانب سے وصول کیجئے !!!!!!! (حالانکہ یہ ایک خاصا باتُونی منصب ہے)
میں یہ سمجھتی ہوں کہ شیطان کے قید ہونے کے بعد اِس عظیم واقعے کا رُونما ہونا اپنے آپ میں ایک بہت بڑی نشانی ہے، لیکن!!!!

عقل والوں کے لیے۔
 
آخری تدوین:

عاطف ملک

محفلین

زبردست مریم افتخار بہن۔۔۔۔۔جزاک اللہ۔
بدر الفاتح بھائی آپ کو منصبِ دو ہزاری کی بہت بہت مبارکباد ہو۔
اللہ سے دعا ہے کہ آپ محفل کی رونق میں ایسے ہی اضافہ کرتے رہیں :)
یہ دو ہزار نیکیاں کس "کھُو کھاتے" میں ڈالی ہیں آپ نے؟؟؟
 
ربیع م

محفلین
میرے عربی زبان کے استاد،
معلوماتی اور حیران کن!
بدر الفاتح بھائی آپ کو 2000 مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو۔
خیر مبارک مشکور ہوں بھیا!

خیر مبارک

جزاک اللہ خیرا بڑے بھیا!

:)
یہ دو ہزار نیکیاں کس "کھُو کھاتے" میں ڈالی ہیں آپ نے؟؟؟

کان ادھر کریں!

بھیا بہت مبارک ہو،یونہی محفل پر روشنی بکھیرتے رہیں۔
خوش رہیں۔آمین

جزاک اللہ
اللہ آپ کو بھی خوش و خرم رکھے۔

بدر الفاتح بھائی نے بہت جلد اپنا آپ منوایا ہے یہاں۔ اس اہم سنگِ میل پر ہماری طرف سے بھی بدر بھائی کو مبارک باد :)

منوایا تو نہیں، البتہ ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصہ اتنا کم بھی نہیں ہوتا۔
اللہ آپ کو برکت دے۔
 
جناب بدرالفاتح صاحب (وڈے مرید صاحب آف مرشدِمعطلین شریف) آپ کو دو ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔ :)
ہردلعزیز :thinking2: لگدا تے نہیں پر من لینے آں:cool2:
ویسے کچھ یوں بھی ہونا چاہیے تھا۔
دشمنوں کے دل پے تیر بے نظیر بے نظیر :tongueout:
 
ربیع م

محفلین
شکریہ چھوٹے بھائی!

بارک اللہ خان صاحب!
جناب بدرالفاتح صاحب (وڈے مرید صاحب آف مرشدِمعطلین شریف) آپ کو دو ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔
ویسے مرشد دے پیچھے سانو وی معطل ہونا چاہیدا سی کہ نہیں؟

ہردلعزیز :thinking2: لگدا تے نہیں
متفق

پر سرگوشی بہت خطرناک اے!

شکریہ

بدر الفاتح بھائی بہت مبارک ہو

خیر مبارک!
بدر الفاتح یہ سن کر حیرت ہوئی کہ ایک ہزاری ہونے پہ آپ کے لیے مبارکبادی دھاگہ نہیں کھلا تھا۔ دو ہزاری ہونے پہ ہماری طرف سے دوہری مبارکباد قبول کیجیے۔

شکریہ!
منصب یک ہزاری پر لڑی @اےخان بھائی نے کھولی تھی!

مابدولت اس منصبِ دوہزاری پر ہونے پر برادرم بدر الفاتح کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکبادپیش کرتے ہیں۔ :):)
شکر گزار ہوں آپ کا!
 
Top