مبارکباد بدرالفاتح کے دو ہزار مراسلے مکمل

زیادہ باتیں کرنا کوئی کمال نہیں نہ کوئی خوبی ہوتی ہے۔ آپ نے جتنی اچھی باتیں کیں اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا کرے۔ اس پر آپ مبارک باد کے مستحق ہیں۔
 

ربیع م

محفلین
بہت مبارک ہو بدر...
دو ہزار اچھے اور معلوماتی مراسلے!!!

آپ کو مبارک ہو جناب!


بہت بہت مبارک ہو بدرالفاتح برادر
:)

زیادہ باتیں کرنا کوئی کمال نہیں نہ کوئی خوبی ہوتی ہے۔ آپ نے جتنی اچھی باتیں کیں اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا کرے۔ اس پر آپ مبارک باد کے مستحق ہیں۔

خیر مبارک!

اس محبت پر شکر گزار ہوں!
 

ہادیہ

محفلین
بہت بہت مبارک ہو آپ کو:rose::rose::):)
مراسلوں کا اتنا اندازہ نہیں مگر آپ کے کیفیت نامے بہت اچھے ہوتے ہیں اور اکثر تاریخی حوالے سےبھی ہوتے ہیں ۔ :)
 

ربیع م

محفلین
مبارک ہو فاتح بھائی

عزیزم برادرم بدر الفاتح کو متاثر کن مراسلات پر زبردست دلی مبارک باد ۔

بہت بہت مبارک ہو آپ کو:rose::rose::):)
مراسلوں کا اتنا اندازہ نہیں مگر آپ کے کیفیت نامے بہت اچھے ہوتے ہیں اور اکثر تاریخی حوالے سےبھی ہوتے ہیں ۔ :)

بہت بہت مبارک ہو بدر بھائی۔۔۔ :)

بدر آپ کو بہت مبارک ہو:)
خیر مبارک!
اس بے پایاں محبت کیلئے شکر گزار ہوں!
 
Top