سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

سین خے

محفلین

فرقان احمد

محفلین
بھائی کراچی کی گرمی اور کے الیکٹرک کی مہربانیوں کی بدولت آجکل آرام سے کھائی جا سکتی ہے
چلیں، خوش رہیں، اب بات سمجھ میں آ گئی یعنی کہ برف کی پتلی تہیں آپ نے تناول فرمائیں یا نوش فرمائیں وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ ویل ڈن :)
 
لاریب مرزا

محفلین
کل گردوں میں درد ہونے کی وجہ سے افطاری میں صرف سکن جبیں اور فروٹ چاٹ پر گزارا کیا.

ابھی سحری میں آلو اور لوکی کی ترکاری، روٹی، دہی اور چائے.
الحمد للہ

دوائیاں بھی سحر و افطار کا حصہ ہیں.
آج کی سحری:
دوائیں، عجوہ کھجور، گرین ٹی، ایک گلاس مینگو جوس، ایک لٹر برف اور پھرباقی کی دوائیں
آپ دونوں احباب کی صحت یابی کے لیے ہم دعا گو ہیں۔
 
ابن توقیر

محفلین
کل گردوں میں درد ہونے کی وجہ سے افطاری میں صرف سکن جبیں اور فروٹ چاٹ پر گزارا کیا.

ابھی سحری میں آلو اور لوکی کی ترکاری، روٹی، دہی اور چائے.
الحمد للہ

دوائیاں بھی سحر و افطار کا حصہ ہیں.

بھیا اللہ تعالی مکمل صحت و تندرستی عطافرمائے۔آمین یا رب العالمین
 
محمدظہیر

محفلین
کل گردوں میں درد ہونے کی وجہ سے افطاری میں صرف سکن جبیں اور فروٹ چاٹ پر گزارا کیا.

ابھی سحری میں آلو اور لوکی کی ترکاری، روٹی، دہی اور چائے.
الحمد للہ

دوائیاں بھی سحر و افطار کا حصہ ہیں.
مجھے بھی دو تین سال قبل گردوں میں اچانک تکلیف ہوئی تھی اور درد کا اندازہ ہے۔
ڈاکٹر نے کہا ہی ہوگا پانی زیادہ پینے کے لیے، میری طرف سے بھی یاد دہانی۔
اللہ آپ کو تندرستی عطا فرمائے:)
 
Top