مبارکباد لاریب مرزا آپا کو سالگرہ مبارک ہو

لاریب مرزا

محفلین

نایاب

لائبریرین
محترم لاریب بہنا بٹیا آپ کو دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
اللہ سوہنا زندگی کے سفر میں آنے والی ہر راہ اپنی رحمت سے بھرپور رکھتے آسان فرمائے آمین
بہت دعائیں
 
ہادیہ

محفلین
سوری سوری میں لیٹ ہوگئی۔۔۔ لاریب بہنا بہت بہت مبارک سالگرہ کی۔۔ سیلبریٹ کی یا نہیں؟
2s3kcEr.gif

1cbe8a1cba912e650def5077981bcafe.jpg
 
لاریب مرزا

محفلین
مجھے افسوس ہے آپکی زندگی کا ایک سال اور کم ہو گیا
لیکن ہمیں کوئی افسوس نہیں ہے۔ :)

محترم لاریب بہنا بٹیا آپ کو دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
اللہ سوہنا زندگی کے سفر میں آنے والی ہر راہ اپنی رحمت سے بھرپور رکھتے آسان فرمائے آمین
بہت دعائیں
آمین۔ جزاک اللہ :) :)
 
لاریب مرزا

محفلین
سوری سوری میں لیٹ ہوگئی۔۔۔ لاریب بہنا بہت بہت مبارک سالگرہ کی۔۔ سیلبریٹ کی یا نہیں؟
2s3kcEr.gif

1cbe8a1cba912e650def5077981bcafe.jpg
اتنی اچھی وش کے لیے بہت شکریہ ہادیہ بہنا :) :) جی ہاں، ہم نہ بھی منانا چاہیں تو بھی منانی پڑتی ہے۔ :) حالانکہ اب سب کے سامنے روایتی انداز میں کیک کاٹتے ہوئے بہت عجیب لگتا ہے۔ ایسے چھوٹے بچوں کی طرح۔
 
ہاہاہا۔۔ اچھا جی۔۔ میں صرف فرینڈز کے ساتھ مناتی تھی ۔۔۔:):)
 
عثمان

محفلین
اتنی اچھی وش کے لیے بہت شکریہ ہادیہ بہنا :) :) جی ہاں، ہم نہ بھی منانا چاہیں تو بھی منانی پڑتی ہے۔ :) حالانکہ اب سب کے سامنے روایتی انداز میں کیک کاٹتے ہوئے بہت عجیب لگتا ہے۔ ایسے چھوٹے بچوں کی طرح۔
کیا سکول کے بچوں کے ساتھ سالگرہ منائی؟
کھانے میں کیا کیا تھا؟ :)
 
Top