ایک جملہ کے لطائف

تھوڑا سا جملے سےطویل ہے ۔ ۔۔ ۔ پیشگی معذرت

کچھ عرصے قبل راستے میں ایک خوبرودوشیزہ نے ہمیں پکارا ہم رک گئے وہ قریب آئی ہمیں حیرت ہوئ انہیں میرا نام کیسے معلو م ہوا ھاتھ میں ایک پرچہ تھا ہمارا دل دھکڑ دھکڑ کرنے لگا ، اب ہم ان چیزوں کے متحمل نہیں ہوسکتے تھے، اچانک اس نے پرچہ میرے ہاتھ میں تھما دیا اور فرمایا " یہ ایڈریس بتا دینگے"؟ ہم نے دل شکستہ سے سمجھایا اس نے ہمیں کہا "بہت شکریہ انکل (وہ انکل تھا جسے ہم اکمل سمجھ رہے تھے):(
زندگی کی ایک حسرت پوری ہوتے ہوتے رہ گئی۔ ویسے شکر ادا کریں کہ بھائی نہیں کہہ دیا
 
تو آپ کیا چاہتے ہیں محبوبہ آگے سپلائی کردیں۔ کچھ خدا کا خوف کرو بھائی ان کی محبوبہ ہے۔
بھائی جان آپ بھول گئے محبوبہ آپ کی تھی ۔ آپ نے اپنی محبوبہ کا پوچھا تھا نا
محبوبہ کا چائے میں انگلی گھمانا اگر چائے کو میٹھا کرسکتا ہے تو کیا

پانی کی ٹنکی میں محبوبہ کو ڈالنے سے روح افزاء کا ٹینک تیار ہوسکتا ہے؟؟؟
 
کچھ خدا کا خوف کرو بھائی ان کی محبوبہ ہے۔

آپکی نہیں ہوگی اس ہی لئیے تو خیال نہیں رہا

بھائی جان آپ بھول گئے محبوبہ آپ کی تھی ۔ آپ نے اپنی محبوبہ کا پوچھا تھا نا
اگر کوئی ملکیتی دعویٰ کرنے کو تیار نہیں ہے تو برائے مہرابانی مجھے ٹی سی ایس کروا دیں ۔ :D
میں کسی ہلکے پُھلکے ضرورت مند سے دو بول پڑھوا دوں گا ۔;)
ہور میں اوہدا اچار پانا اے :D
 

اکمل زیدی

محفلین
Top