تھوڑا سا گلہ بھی سن لے * ادب دوست

حماد علی

محفلین
عجیب بات ہے نا کہ اتنی اعلیٰ تحریر پڑھ کر منہ کا ذائقہ خراب ہو گیا!!!
 
آخری تدوین:

با ادب

محفلین
بالکل !

باادب سے کسی شریف سے مرد کا ہی تصور اُبھرتا ہے ذہن میں۔ :)

کچھ لوگ چاہیں تو 'مرد' کو 'شوہر' بھی پڑھ سکتے ہیں۔ :)

کیا کہنے آپ کے تصورات کے. واہ واہ سبحان اللہ.
آپ کے تصور کے پیش نظر بھی میں با ادبہ نہیں ہوسکتی.
 
:D:D:D:D

کیا کہنے تابش بھائی!

بڑے عرصے بعد ایسی شگفتہ تحریر پڑھی ہے۔ :) :) :)



یہ پڑھ کر تو باآواز قہقے لگائیں ہیں ہم نے۔

ماشاءاللہ۔ بہت مزیدار تحریر ہے۔ :) :) :)

بہت عمدہ ادب دوست بھائی! (y)(y)(y)

شاد آباد رہیے۔ :)

اور بہت شکریہ تابش بھائی!

بہت شکریہ محمداحمد بھائی ، آپ کا حسنِ نظر ہے
 
Top