مبارکباد سیدہ شگفتہ کے 28000 مراسلے!

arifkarim

معطل
سیدہ شگفتہ آپی نے بھی برق رفتار ی سے28000 مراسلے مکمل کر لئے ہیں۔ گو کہ آپکا آنا جانا کچھ کم ہو گیا ہے البتہ ہم امید کرتے ہیں کہ اب فعال رہیں گی :)
d000070.gif

ACkvdUX.gif
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سیدہ شگفتہ آپی نے بھی برق رفتار ی سے28000 مراسلے مکمل کر لئے ہیں۔ گو کہ آپکا آنا جانا کچھ کم ہو گیا ہے البتہ ہم امید کرتے ہیں کہ اب فعال رہیں گی :)
d000070.gif

ACkvdUX.gif
ہاہاہا، میں کہاں برق رفتار ہوں بھلا :happy:
بہت شکریہ عارف بھائی،ویسے آپ کے لڑی کھولنے سے یہ تبدیلی آئی کہ آپ اپنا مخصوص تکیہ کلام یہاں نہیں لکھ پائے۔ :happy::happy:
 

محمداحمد

لائبریرین
ماشاءاللہ۔۔۔!

بہت بہت مبارک ہو سیدہ بہن آپ کو۔

ہمیں تو حیرت ہی ہوتی ہے کہ آپ اپنے مراسلے کی تعداد بڑھانے کے لئے کب تشریف لایا کرتی ہیں۔ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ماشاءاللہ۔۔۔!

بہت بہت مبارک ہو سیدہ بہن آپ کو۔

ہمیں تو حیرت ہی ہوتی ہے کہ آپ اپنے مراسلے کی تعداد بڑھانے کے لئے کب تشریف لایا کرتی ہیں۔ :)
بہت شکریہ محمد احمد بھائی
کچھ کچھ حیرت مجھے بھی ہے ویسے :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
Top