معذرت چاہتا ہوں اس انتہائی نامعقول حرکت پر۔ یہ چل جائے گا؟مڈبھیڑ قافیہ کس طرح آ سکتا ہے۔ اس کا تلفظ بھیڑ بمعنی Crowd نہیں بھیڑ بمعنی Lamb ہوتا ہے۔ اور ر اور ڑ کا فرق تو ظاہر ہی ہے
ڈرتا ہوں کسی لڑکی سے کہتے یہ حالِ دل
بہت شکریہ جناببہت خوب عظیم بھائی!![]()
بہت شکریہزبردست۔کافی پرمزاحیہ غزل ہے۔
اس کا بحر سمجھ نہیں آرہا۔