مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

بہت سی نیک تمناؤں کے ساتھ سالگرہ کی مبارک باد قبول کیجئے صدیقی صاحب۔
تمناؤں کو فلمسٹار تمنا کی جمع ہرگز نا سمجها جائے:heehee:
بہت شکریہ چوہدری صاحب.
دو شادیوں کے بعد بھی تمناؤں کی تمنا؟
ستاروں سے آگے...
 
Top