پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: دوسرا ون ڈے

پاکستان اور انگلینڈ آج دوسرے ایک روزہ میچ میں مدمقابل ہونگے-
میزبان ملک کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے-
میچ پاکستانی وقت کے مطابق اڑھائی بجے شروع ہوگا-
 
دوسرے میچ اگر جیتنا چاہتے ہیں تو، فیلڈنگ کی خامیاں سدھارنے کیلئے کیچز کی خصوصی تربیت، بالرز لائن و لینتھ بہتر بنانے کی پریکٹس کریں.
بیٹسمین چوکے چھکوں کے چکر سے نکلیں، سنگلز ڈبلز پر توجہ دیں
 

عمر سیف

محفلین
دوسرے میچ اگر جیتنا چاہتے ہیں تو، فیلڈنگ کی خامیاں سدھارنے کیلئے کیچز کی خصوصی تربیت، بالرز لائن و لینتھ بہتر بنانے کی پریکٹس کریں.
بیٹسمین چوکے چھکوں کے چکر سے نکلیں، سنگلز ڈبلز پر توجہ دیں
آج کی کرکٹ فاسٹ پیس ہے،ہمارے کھلاڑی اب بھی اسی نوے کی دہائی کی کرکٹ کھیل رہے ہیں.
 
Top