ایک عادت از قلم نیرنگ خیال

نیرنگ خیال

لائبریرین
حسب روایت و حسب توقع بہترین تحریر. اللہ کرے زور قلم اور زیادہ!

اور یہ جو یوسفی صاحب کی بات بتائی ہے. اس سے ملتا جلتا ایک سنہری قول یہ بھی ہے کہ ' کوئی بھی وقت ہو، کسی سوئے ہوئے لڑکے کو جگا کر دکھا دیا جائے، ہر قسم کا جن بھوت پریت ڈر کر بھاگ جائے گا. کسی عامل بابا کی ضرورت نہیں پیش آئے گی.'
فرحت اتنا غصہ۔۔۔ یہ بھی بھول گئے کہ یوسفی نہیں شفیق الرحمن کا قول ہے۔۔۔ :p

بہت شکریہ فرحت۔ آپ کی حوصلہ افزائی ہمت بندھانے اور مزید بہتر لکھنے پر مہمیز کرتی ہے۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
گمان ہے پاکستان سے:):):)
سر اٹک کے ایک شاعر سے سنا تھا شعر کہ ان کے کسی دوست کا ہے۔ نام معلوم نہیں۔!!
جی گمان کا تو مجھے پتا ہے۔ پاکستانی شاعر ہیں۔ اور فیس بک پر اکثر اشعار دیکھنے کو ملتے ہیں۔ جیسا کہ گمان ہے اقبال کا ہوگا۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔ جبکہ نامعلوم کے اشعار سےزیادہ واسطہ نہیں پڑا۔ :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
فرحت اتنا غصہ۔۔۔ یہ بھی بھول گئے کہ یوسفی نہیں شفیق الرحمن کا قول ہے۔۔۔ :p

بہت شکریہ فرحت۔ آپ کی حوصلہ افزائی ہمت بندھانے اور مزید بہتر لکھنے پر مہمیز کرتی ہے۔
اتنا نہیں اتنازیادہ غصہ. یوسفی صاحب ہوں یا شفیق الرحمن. یا پھر آپ خود ہوں جس نے بھی لڑکیوں کے بارے میں ایسا بیان جاری کیا انہیں تیار رہنا چاہیے. اور اگر کسی نے کہہ بھی دیا تو جو سن کر آگے پہنچائے اس کو دوہری سزا ملنی چاہیے. لگتا ہے میری بندوق کے استعمال کا موقع آ گیا.
 

زبیر مرزا

محفلین
میاں مجھے یہاں ٹیگ مت کیا کرو ہماری تمھاری سلام دعا فیس بُک پہ ہے لہذا اُسی کو رابطے کا ذریعہ رکھو-
 
Top