ایک عادت از قلم نیرنگ خیال

نیرنگ خیال

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
اس مراسلے نے پردہ اٹھانے سے روک دیا....
تصور میں چلے آتے تمہارا کیا بگڑ جاتا
ترا پردہ بنا رہتا ہمیں دیدار ہو جاتا....
جبکہ ہمارا یہ خیال ہے کہ
تقاضائے زیارت تک نہیں کرتے جو دیوانے
بتا ان سے پریشانی تجھے اے سنگدل کیا ہے
 
جبکہ ہمارا یہ خیال ہے کہ
تقاضائے زیارت تک نہیں کرتے جو دیوانے
بتا ان سے پریشانی تجھے اے سنگدل کیا ہے
اس پر فقیر کی رائے ہے کہ:

شہہ رگ کو چھوڑ کر کبھی سینے سے لگ مرے
دل میں بسیرا ساکن حبل الورید کر۔۔۔۔۔۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
حسب روایت و حسب توقع بہترین تحریر. اللہ کرے زور قلم اور زیادہ!

اور یہ جو یوسفی صاحب کی بات بتائی ہے. اس سے ملتا جلتا ایک سنہری قول یہ بھی ہے کہ ' کوئی بھی وقت ہو، کسی سوئے ہوئے لڑکے کو جگا کر دکھا دیا جائے، ہر قسم کا جن بھوت پریت ڈر کر بھاگ جائے گا. کسی عامل بابا کی ضرورت نہیں پیش آئے گی.'
 
Top