السلام علیکم! میں نے ان پیج میں چند کتب کے نام لکھے۔ ہر کتاب کا نام انٹر کرنے کے بعد نئی سطر پر موجود ہے ۔ اب میں انہیں نمبر لگانا چاہتا ہوں۔ کیا ان پیج میں کوئی ایسی آپشن ہے جس سے آٹو میٹک نمبر لگ جائیں مثلا
1. اقبال
2. انور
3.اسلم
4.امجد
وغیرہ
arifkarim