تعارف تعارف

نوید خان

محفلین
میں تو بڑا خوش ہوا تھا کہ آپ کہیں گے کہ

ہم آپ کی خدمت کے لیے ہمہ وقت رابطے میں رہیں گے۔
:laughing:
جی بالکل۔ جو مجھ ناقص العقل کے پاس ہے وہ میں ضرور شیئر کروں گا آپ سب سے۔ عربی کے کچھ لیکچرز ہیں ان شاءاللہ آپ ضرور پڑھیں گے۔ :)
 

نوید خان

محفلین
آپ بہت جلد اصلاح لینے کی بجائے مصلح بن جائیں گے. سائنسی ادب پر بھی طبع آزمائی کیجئے گا
سر انسان ساری زندگی اگر طالب علم ہی رہے تو اس کے بہت سارے فوائد ہیں۔ :) آپ سب میرے استاد ہیں اور مجھ اس چیز کی بہت خوشی ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا جو عمومی طور پر کتابوں سے نہیں ملتا۔ جو کچھ میرے پاس ہے وہ سب ضرور شیئر کروں گا آپ سب سے۔ ان شاءاللہ سائنسی ادب پر بھی شیئر کرنے کی کوشش کروں گا۔
 

نوید خان

محفلین
Top