یہ گھر ہو گا کہ گودام؟
شکریہزبردست تصویری سفر نامہ
شکریہ۔ ابھی تو بہت کچھ رہتا ہے۔بہت دلچسپ!
اس بارے میں مستند معلومات کا فقدان لگتا ہے۔ چونکہ اونچے پہاڑوں پر رہنے والے لوگ تھے لہذا زیادہ لمبے نہ ہوں گے۔ لیکن انکا ٹریل اور دوسری جگہوں پر سیڑھیوں کی اونچائی سے لگتا ہے کہ بہت چھوٹے بھی نہیں تھے۔ان لوگوں کا اوسط قد کتنا تھا اس وقت؟