عباد اللہ
محفلین
بہن مجھے فارسی اور عربی نہیں آتی اور یہ متن پشتو میں تو غالباََ نہیں ہے لے دے کر اردو ہی بچتی ہے۔۔۔ذرا اردو میں لکھیں بھائی صاحب
بہن مجھے فارسی اور عربی نہیں آتی اور یہ متن پشتو میں تو غالباََ نہیں ہے لے دے کر اردو ہی بچتی ہے۔۔۔ذرا اردو میں لکھیں بھائی صاحب
اچھا یہ اردو ہی تھی پھر لاسٹ پیراگراف آسان اردو میں لکھیںبہن مجھے فارسی اور عربی نہیں آتی اور یہ متن پشتو میں تو غالباََ نہیں ہے لے دے کر اردو ہی بچتی ہے۔۔۔
آسان ہی تو ہے کیا چیز مشکل ہے اس میں ؟ غالبا تناسخ؟؟ تو اسے شاید آواگون بھی کہتے ہیں وہ مرنے کے بعد دوسرا تیسرا جنم والا کیا عقیدہ ہے شاید اسے کہتے ہیںاچھا یہ اردو ہی تھی پھر لاسٹ پیراگراف آسان اردو میں لکھیں
جناااباب جبکہ اس لڑی کے تمام مراسلے میں پڑھ چکا ہوں تو ۔۔۔
خوش آمدید کہنے میں کیا حرج ہیں
جو لوگ تناسخ کے قائل ہیں اس لڑی کو تین سال بعد دوبارہ زندہ دیکھ کر ان کا عقیدہے پر اعتبار مزید پختہ ہو جانا چاہئے
تناسخ اردو میں اتنا مستعمل نہیں ہے۔ اب آپ کے پہلے جملے کا کیا کریں۔بہن مجھے فارسی اور عربی نہیں آتی اور یہ متن پشتو میں تو غالباََ نہیں ہے لے دے کر اردو ہی بچتی ہے۔۔۔
آسان ہی تو ہے کیا چیز مشکل ہے اس میں ؟ غالبا تناسخ؟؟ تو اسے شاید آواگون بھی کہتے ہیں وہ مرنے کے بعد دوسرا تیسرا جنم والا کیا عقیدہ ہے شاید اسے کہتے ہیں[/QUOT]
میں نے آسان لکھنے کو بولا تھا۔ آپ نے اور مشکل لکھ دیا
اتنی گہرائی کا مجھے علم نہیں بھیا آپ ہی میری بھی اور مقدس کی بھی رہنمائی فرمائیںتناسخ اردو میں اتنا مستعمل نہیں ہے۔ اب آپ کے پہلے جملے کا کیا کریں۔
اچھا یہ اردو ہی تھی پھر لاسٹ پیراگراف آسان اردو میں لکھیں
ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ انسان کے مرنے بعد جسم تو فنا ہوجاتا ہے لیکن روح کسی اور جسم میں داخل ہو کر اپنا سفر جاری رکھتی ہے۔آسان ہی تو ہے کیا چیز مشکل ہے اس میں ؟ غالبا تناسخ؟؟ تو اسے شاید آواگون بھی کہتے ہیں وہ مرنے کے بعد دوسرا تیسرا جنم والا کیا عقیدہ ہے شاید اسے کہتے ہیں
تو اس بات کی یہاں کیا تک بنتی ہےہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ انسان کے مرنے بعد جسم تو فنا ہوجاتا ہے لیکن روح کسی اور جسم میں داخل ہو کر اپنا سفر جاری رکھتی ہے۔
یہ ہوئی نا بات اب یہ بھی بتائیے کہ اسے آسان اردو میں تناسخ کی بجائے کیا کہا جائے؟ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ انسان کے مرنے بعد جسم تو فنا ہوجاتا ہے لیکن روح کسی اور جسم میں داخل ہو کر اپنا سفر جاری رکھتی ہے۔
ان کا لطیف اشارہ اس طرف تھا کہ سالوں بعد بھی یہ دفن شدہ دھاگا ایک بار پھر اسی تسلسل سے تازہ ہوگیا۔تو اس بات کی یہاں کیا تک بنتی ہے
آواگون میری نظر میں زیادہ زبان زد عام لفظ ہے۔ یا پھر سات جنم سے بھی اس کی طرف اشارہ کیا جا سکتا ہے۔ بہرحال تناسخ بھی ایسا کچھ معتوب لفظ نہیں۔ لیکن میرے جیسے کم فہم الجھ جاتے ہیں۔یہ ہوئی نا بات اب یہ بھی بتائیے کہ اسے آسان اردو میں تناسخ کی بجائے کیا کہا جائے؟
تو پاء لطیف کا اشارہ انہوں نے کیوں دیاان کا لطیف اشارہ اس طرف تھا کہ سالوں بعد بھی یہ دفن شدہ دھاگا ایک بار پھر اسی تسلسل سے تازہ ہوگیا۔
کیا ہو گیا ہے۔ کیا رمضان میں حس مزاح کا بھی روزہ رکھوا دیا ہے۔
واہ نیرنگ بھائی ہم معتقد۔۔!آواگون میری نظر میں زیادہ زبان زد عام لفظ ہے۔ یا پھر سات جنم سے بھی اس کی طرف اشارہ کیا جا سکتا ہے۔ بہرحال تناسخ بھی ایسا کچھ معتوب لفظ نہیں۔ لیکن میرے جیسے کم فہم الجھ جاتے ہیں۔
کیوں کہ لطیف کی گھر والی "لطیفہ" کو اشارہ کرنا بوجہ رمضان شاید مناسب نہیں سمجھا۔تو پاء لطیف کا اشارہ انہوں نے کیوں دیا
اففففففف بھیا آئی کانٹ اسٹاپ لافنگکیوں کہ لطیف کی گھر والی "لطیفہ" کو اشارہ کرنا بوجہ رمضان شاید مناسب نہیں سمجھا۔
نہیں بھائی۔۔۔ ہم جیسے اگر کوئی نیا لفظ سیکھ لیں گے تو کیوں ہٹا رہے ہیں۔۔واہ نیرنگ بھائی ہم معتقد۔۔!
اس سے پہلے کہ کوئی اور پوچھے آپ اس جملے کی آپ اصلاح فرما دیجئے میں تدوین کرتا ہوں
ارے بھائی میں آپ کی ٹانگ کھینچ رہی تھی۔۔ تدوین کی ہرگز ضرورت نہیںواہ نیرنگ بھائی ہم معتقد۔۔!
اس سے پہلے کہ کوئی اور پوچھے آپ اس جملے کی آپ اصلاح فرما دیجئے میں تدوین کرتا ہوں
وہ کیسے ؟؟ارے بھائی میں آپ کی ٹانگ کھینچ رہی تھی۔۔ تدوین کی ہرگز ضرورت نہیں
یہ اعترافی بیان ہے عباد اللہ بھائی۔۔۔۔ اور اس کا پسندیدہ کھیل بھی۔۔۔ارے بھائی میں آپ کی ٹانگ کھینچ رہی تھی۔۔ تدوین کی ہرگز ضرورت نہیں