کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

یوسف سلطان

محفلین
بس کوچ سے ذرا وکٹ چھپا کے رکھنی ہو گئی نہیں تو کچھ سالوں بعد یہ پڑھنے کو ملا کرے گا کہ ایک پاکستان کی بھی کرکٹ ٹیم ہوا کرتی تھی :heehee:
 
میں کہتا ہوں کہ سٹل بیٹر بلے باز فرام /خرم اینڈ بیٹر ہٹر فرام خانزادہ آفریدی وغیرہ وغیرہ

سلطان راہی چھکا مارتے ہوئے
ایں کمال است، کمال است ،کمال است
عبداللہ محمد جی تسی کی کہندے او؟
محمد وارث arifkarim محمد تابش صدیقی عبدالقیوم چوہدری یوسف سلطان
 
سلطان راہی چھکا مارتے ہوئے
ایں کمال است، کمال است ،کمال است
عبداللہ محمد جی تسی کی کہندے او؟
محمد وارث arifkarim محمد تابش صدیقی عبدالقیوم چوہدری یوسف سلطان
اس دے اگے اپنی پوری ٹیم نوں کھڑا کر دیو. ایہو جے چھکے اتھے وجنے چائیدے نے.

ویسے بلا ٹینس یاد آ گیا، جو بتا کر چھکا مارتا تھا.
 

یاز

محفلین
کسی زمانے میں پشاور اور پنڈی میں ایک دو پختون دوستوں کے ساتھ جا کرپشتو فلمیں دیکھیں تھیں۔
25 انچ کی سکرین پر جب کچھ مخصوص نہایت کلوز شاٹ دکھائی پڑتا تھا تو میرا تو تراہ ہی نکل جاتا تھا:p
شنید ہے کہ گانے کی شروعات اس کلوز شاٹ سے ہی ہوا کرتی تھی، جس کے بعد کیمرہ زوم آؤٹ کرتا تھا۔
 
Top