جی آ۔ اب مجھے fortnight کی اردو نہیں آ رہی تقریباً اتنے عرصے میںمبارک ہو یاز۔
ساٹھ ستر مراسلے روزانہ بنتے ہیں؟
یاز صاحب کہ پہلے ہزار مراسلے 8 سال کی انتہائی قلیل مدت میں مکمل ہوئے اور اگلے ہزار مراسلوں کے لیے انھوں نے ایک طویل عرصہ جو کہ 12 لاکھ چھیانوے ہزار لمحات پر محیط تھا کو استعمال کرتے ہوئے کمالے جمالے تے بالے سب کی ہی لاتیں بھن دی ہیں۔
پائین بہت بہت مبارک ہو
مبارک ہو یاز۔
ساٹھ ستر مراسلے روزانہ بنتے ہیں؟
شکریہ بہن جی۔مبارکباد قبول کریں جناب
بڑی مہربانی جناب۔ کمالے جمالے بالے کون نیں؟ اس تے روشنی سُٹو۔
شکریہ۔یاز صاحب کو گیل جیسی اننگ کھیلنے پر مبارکباد.
خیر خیر مبارک جناب۔خیر مبارک!
جی آ۔ اب مجھے fortnight کی اردو نہیں آ رہی تقریباً اتنے عرصے میں
نوازش ہے بہن جی۔مبارک ہو بھائی۔
فورٹنائٹ میں چودہ دن ہوتے ہیں۔پندرھواڑہ!!
دو ہفتےجی آ۔ اب مجھے fortnight کی اردو نہیں آ رہی تقریباً اتنے عرصے میں