arifkarim
معطل
دیسی کنکشن جو ہوا۔ سائنس پاکستان پہنچے ساتھ ہی ملاوٹ زدہ ہو جاتی ہے۔اسپیڈ ٹیسٹ تو ٹھیک بتاتا ہے لیکن عملی طور پہ کچھ بھی نہیں ہوتا
دیسی کنکشن جو ہوا۔ سائنس پاکستان پہنچے ساتھ ہی ملاوٹ زدہ ہو جاتی ہے۔اسپیڈ ٹیسٹ تو ٹھیک بتاتا ہے لیکن عملی طور پہ کچھ بھی نہیں ہوتا
عارف بھائی یہاں بات کروڑوں کی اور دکان پکوڑوں کی والی بات ہے.. درحقیقت یہاں ڈیڈیکیٹڈ انٹرنیٹ کنکشن کافی سے بھی زیادہ مہنگا ہےدیسی کنکشن جو ہوا۔ سائنس پاکستان پہنچے ساتھ ہی ملاوٹ زدہ ہو جاتی ہے۔
ایک جی بی ۔ایف ٹی ٹی ایچ ۔ واہپچاس ڈالر ماہانہ
قیمت آئی ایس پی کے حساب سے مختلف ہےایک جی بی ۔ایف ٹی ٹی ایچ ۔ واہ
کیا پورے امریکہ میں یہی قیمت ہوتی ہے یامختلف جگہوں پر کم و بیش بھی ہوتی ہے ؟
فرق بہت زیادہ تو نہیں ہوتا ہو گا ؟ یا ہوتا ہے ؟قیمت آئی ایس پی کے حساب سے مختلف ہے
جہاں مارکیٹ میں صرف ایک آئی ایس پی فائبر والا ہو وہاں قیمت اپنی مرضی سے سیٹ ہو سکتی ہے۔ پھر پراڈکٹ بنڈلنگ پر بھی منحصر ہے۔فرق بہت زیادہ تو نہیں ہوتا ہو گا ؟ یا ہوتا ہے ؟
زونگ کی ڈیوائس کا کیا پیکج ہے؟میرے دوست نے کل ہی زونگ کی ایم بی بی ڈیوائس خریدی ہے۔ اس کی سپیڈ ٹیسٹ کی تھی۔
ڈاؤنلوڈ سپیڈ۔ 27.4MB
اپلوڈ سپیڈ۔ 8.6MB
ڈیوائس کنکشن۔ 4جی۔
ساہیوال میں اس وقت سب سے تیز تر زونگ ہی ہے۔
ویسے تو پی ٹی سی ایل کے 50 ایم بی اور 100 ایم بی کے پیکج بھی ہیں لیکن وہ ہر کوئی افورڈ نہیں کرسکتا۔
ڈیوائس 3000 کی ہے۔ باقی پیکجز کے مختلف ریٹس ہیں۔زونگ کی ڈیوائس کا کیا پیکج ہے؟
اتنا مہنگا کویت میں تو 12 دینار پاکستانی تقریباً 4 ہزار میں 1 TB انٹرنیٹ مل جاتا ہے ساتھ میں آپ PS4،، XBOX 1,, APPLE TV یا اپنی مرضی کی کوئی سی بھی ڈیوائس لے سکتے ہیں3800 روپے مہینہ۔ 100 جی بی لمٹ
میرے خیال میں وائرلیس انٹرنیٹ ہر جگہ ہی مہنگا ہے۔ اور وہ بھی اگر جی ایس ایم کی وساطت سے پہنچایا جا رہا ہو تو مزید مہنگا ہوتا ہے۔اتنا مہنگا کویت میں تو 12 دینار پاکستانی تقریباً 4 ہزار میں 1 TB انٹرنیٹ مل جاتا ہے ساتھ میں آپ PS4،، XBOX 1,, APPLE TV یا اپنی مرضی کی کوئی سی بھی ڈیوائس لے سکتے ہیں
یہ دیکھیں
https://shop.ooredoo.com.kw/en/1tb-for-12-kd
موبائل انٹرنیٹ کا یہی بکھیڑا ہے کہ وہ آپ پر استعمال کی لمٹ لگا دیتے ہیں۔ جب کہ عام انٹرنیٹ جیسے ڈی ایس ایل، فائبر وغیرہ میں کوئی حدود و قیود نہیں ہوتی۔ باقی رفتار اب کوئی مین ایشو نہیں رہا۔میرے خیال میں وائرلیس انٹرنیٹ ہر جگہ ہی مہنگا ہے۔ اور وہ بھی اگر جی ایس ایم کی وساطت سے پہنچایا جا رہا ہو تو مزید مہنگا ہوتا ہے۔
کیبل کنکشن پہ تو پاکستان میں بھی دو سے چار ہزار کے درمیان مختلف پیکجز دستیاب ہیں۔ میرے خیال میں پی ٹی سی ایل کا پیکج بھی چار ہزار کے قریب دستیاب ہے جس میں ٹی وی، شی وی بھی چلتا ہے۔
ویسے میں ان میں سے بہت کم کا استعمال کنندہ رہا ہوں۔کوئی تجربہ کار یا ماہر رکن اس پہ صحیح والی روشنی ڈال سکے گا۔