دنیا کا سب سے سستا اسمارٹ فون صرف251 روپئے میں

افضل حسین

محفلین
انڈیا کی موبائل کمپنی رنگ بیل نے دنیا کا سب سے سستا انڈرائڈ اسمارٹ فون متعارف کرانے کا دعوی کیا ہے.

کچھ فیچرج
4,انچ اسکرین
1.3GHz کواڈ کور پروسیسر
3.2mp کیمرہ
1450ایم ایچ بیٹری

ربط
 
آخری تدوین:

ربیع م

محفلین
انڈیا میں پہلے ایک روپے کا فون بھی چلا تھا شاید
پاکستان میں بھی زونگ نے فراہم کیا تھا
اس میں سروس فراہم کرنے والی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کر کے 1900 کا فون تھا اور 1899 کا بیلنس آپ کو کئی ماہ کی قسطوں میں ملتا تھا اور موبائل کی قیمت ایک روپیہ بچ جاتی تھی :) :) :)
یہ بھی کہیں وہی چکر تو نہیں
 
انڈیا کی موبائل کمپنی رنگ بیل نے دنیا کا سب سے سستا انڈرائڈ اسمارٹ فون متعارف کرانے کا دعوی کیا ہے.

کچھ فیچرج
4,انچ اسکرین
1.3GHz کواڈ کور پروسیسر
3.2mp کیمرہ
1450ایم ایچ بیٹری

ربط
ہین جی کیا یہ کاغذ کا فون ہے اتنے پیسوں میں تو چارجنگ کیبل بھی نہیں آتی اچھی والی
 
پہلے پوسٹ کی آخر میں دیکھیے انڈیا کے معتبر اخبار کا حوالہ شامل کیا گیا ہے
الہلال بھائی مجھے پاکستان جانا ہے دو تین سمارٹ فونز کی فرمائش آئی ہے اگر یہ بات سچ ہے تو دل کر رہا ہے یہ فون ہی دے کر جان چھڑوا لوں 3 دینار میں دو فون اور کیا چاہیے مجھے
اب اس سے سستی صرف خاموشی
 
Top