دنیا کا سب سے سستا اسمارٹ فون صرف251 روپئے میں

الف عین

لائبریرین
آج کی خبر ہے کہ کمپنی کے سی ای او نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 25 لاکھ فون جون تک سپلائی کر دئے جائیں گے۔
 
یہ فون بہت تیزی کے ساتھ بک ہوئے ہیں اور اسکے فیچر کی ویڈیوں یوٹوب پر دستیاب ہے۔
اور کمپنی کا ساتھ گورمینٹ دے رہی ہے۔
اور اس سے پہلے ہند میں اتر پردیش سرکار نے لیپٹاپ بهی طلبہ کے ببیچ تقسیم کئے تهے۔ جو کہ بہت اچھا لیپ ٹاپ تها۔ مدرسے کے بچوں میں بھی تقسیم کیا گیا تها۔
اب کی بار دیکھئے کیا پلان ہے:)
پہلے مایاوتی سرکار نے غریبوں کو گهر دئے مفت میں اور جن دهن یوجنا کے تحت لڑکیوں میں 25 ہزار روپیے اور 10 پاس لڑکیوں کو سائکل دی گئی تهی۔ اس چیز میں تو کوئ شک نہیں ہے۔
اور شادی ہونے والی لڑکیوں کو شاید 40 ہزار روپیے دینے کا اعلان کی تهی ملا بهی تها کچھ کو :unsure: اب تو اکهیلیش سرکار ہے اس نے بهی یہ کام کیا۔← اکهیلیش سرکار نے لیپ ٹاپ دئے اور پچیس ہزار روپیے وغیرہ وغیرہ۔
اب دیکھنا ہے آگے کیا کرتی ہے سرکار;)
 
عبیر خان

محفلین
آج کی خبر ہے کہ کمپنی کے سی ای او نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 25 لاکھ فون جون تک سپلائی کر دئے جائیں گے۔
ابھی تک تو کسی کو بھی نہیں ملا ہے۔ سب جھوٹ ہی لگ رہا ہے۔ ایک موبائل تو اتنی کم لاگت میں بن سکتا ہے لیکن اتنے زیادہ نہیں بن سکتے ہیں۔ :(
 
یوں محسوس ہو رہا ہے جیسے طلب بہت زیادہ بڑھ جانے کی وجہ سے کمپنی فروخت کو کسی نظم وضبط میں نہیں لا پا رہی ہے۔
ویسے اس فون کی خواہش رکھنے والوں کو "سستا روئے بار بار مہنگا روئے ایک بار" والامحاورہ یاد رکھنا چاہیئے۔
 
انڈیا کی موبائل کمپنی رنگ بیل نے دنیا کا سب سے سستا انڈرائڈ اسمارٹ فون متعارف کرانے کا دعوی کیا ہے.

کچھ فیچرج
4,انچ اسکرین
1.3GHz کواڈ کور پروسیسر
3.2mp کیمرہ
1450ایم ایچ بیٹری

ربط
ان کا دعوی کھوکھلا ہے۔۔۔
لیاقت آبا د نمبر 10 کراچی میں اتوار کے روز آئیے۔۔۔ 100 روپے میں سام سنگ کا موبائل بھی مل جائے گا۔۔۔
 
محمداحمد

لائبریرین
یوں محسوس ہو رہا ہے جیسے طلب بہت زیادہ بڑھ جانے کی وجہ سے کمپنی فروخت کو کسی نظم وضبط میں نہیں لا پا رہی ہے۔
ویسے اس فون کی خواہش رکھنے والوں کو "سستا روئے بار بار مہنگا روئے ایک بار" والامحاورہ یاد رکھنا چاہیئے۔

چونکہ ضرورت سے زیادہ سستا کر دیا۔ اس لئے طلب اور رسد کا توازن بگڑ گیا۔ :)
 
Top