پسندیدہ فلم ؟

محمد وارث

لائبریرین
بہت ساری ہیں، فی الحال ایک لکھ رہا ہوں، The King's Speech یہ فلم میں اب تک کوئی بیس بار دیکھ چکا ہوں اور ابھی نہ جانے اور کتنی مرتبہ دیکھونگا،
Kings_speech_ver3.jpg
 
محمد وارث

لائبریرین
بجرنگی بھائی جان کچھ بھی کہتے اور کرتے رہیں، میرے خیال میں 2015ء میں انڈیا کی بہترین فلم Manjhi - The Mountain Man ہے۔ سوانحی فلم ہے اور نواز الدین صدیقی نے اپنی زندگی کی (اب تک کی) بہترین اداکاری کی ہے، کئی ایک بار دیکھ چکا ہوں اور مزید دیکھنے کا ارادہ ہے۔

Manjhiposter2.jpg

سارہ خان

محفلین

متفق۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت رلایا اس فلم نے ۔۔۔
 
Top