عباس اعوان
محفلین
بھائی میں نے تو عبیر کو ہی زوم کیا تھا وہ بھی صرف ایک دفعہ
ابھی تو آپ نے کہا ہے کہ میں نے سعدیہ کو زوم کیا ہے۔
تراہ کڈھ دِتا ای ساڈی کُڑی دا۔
بھائی میں نے تو عبیر کو ہی زوم کیا تھا وہ بھی صرف ایک دفعہ
اب یہ بھی بتا دو لڑی کیسے کھولیویلکم عبیر
میں نے آرام سے پیج نمبر پر کلک کیا اور وہ کھل گئیاب یہ بھی بتا دو لڑی کیسے کھولی
ہاہا جی نہیں واکر سے تو نہیں تھاماشاءاللہ بہت پیارا نام ہے مطلب بھی بتا دیں اس کا
آئی ٹی کا شوق بچپن سے مطلب جب واکر میں چل رہی تھی تب سے ہے
ہائے میرا سوہنا شہر لاہور شہر کے رشتے سے تو آپ ہماری ہمسائی ہوئی نا
یہاں بندا بہت جلدی پرانا ہو جاتا ہے پریشان مت ہو اور بہت اچھا وقت گزرے گا آئی ٹی میں فیورٹ موضوع کون سا ہے آپ کا
شکریہ؟بہت مشکل ہوئی لڑی کھولنے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سلامتی کے ساتھ خوش آمدید
آپ کا شکریہلڑی کھول ہی لی آخر ہم نے۔
محفل میں خوش آمدید۔
کچھ ہیکنگ وغیرہ سکھا دیں ہمیں بھی۔
آپ کا بھی شکریہخوش آمدید۔
خوش آمدید۔
خوش آمدید۔۔۔
بہت بہت شکریہخوش آمدید عبیر خان صاحبہ
مجھے بھی کوئی بتا دے کہ کیا غلطی ہوئی ہے مجھ سے ہی لڑی بنانے میںمیں نے بھی بہت مشکل سے کھولی تھی یہ لڑی سعدیہ زووم کر کر کے اوپن کی
آپ کا بہت بہت شکریہ میں ابھی ٹھیک کرتی ہوں۔ایک طریقہ یہ ہے کہ اپنی پہلی پوسٹ کے آخر میں تدوین کے بازو چھوٹے فانٹ میں رپورٹ لکھا ہوا ہے اس پر کلک کیجیے ایک پاپ اپ کھلے گا اس میں عنوان تبدیل کرنے کی درخواست لکھ کر جو عنوان دینا چاہتی ہیں وہ لکھیے : )
شکریہمحفل میں خوش آمدید عبیر صاحبہ۔
میری ایک آنٹی (امی کی کزن) کا بھی یہ نام ہے اور مجھے بہت پسند ہے یہ نام۔
اب عمر کا پوچھنا مناسب نہیں لگ رہا ورنہ اسی مناسبت سے آپ کو بھی آنٹی کہتا۔
ہاہاہا جی جی ہیکنگ ضرور سکھا دو گی۔لڑی کھول ہی لی آخر ہم نے۔
محفل میں خوش آمدید۔
کچھ ہیکنگ وغیرہ سکھا دیں ہمیں بھی۔
آپ کا شکریہ
سب لہ رہے ہیں کہ انہیں لڑی
کھولنے میں مشکل ہوئی ہے۔ میری کوئی غلطی کی وجہ سے ہوا ہے؟
کوئی تو مدد کر دو۔
ارے ارے ارے، رونا نہیں، کچھ بڑا مسئلہ نہیں ہے۔مجھے بھی کوئی بتا دے کہ کیا غلطی ہوئی ہے مجھ سے ہی لڑی بنانے میں
اب ٹھیک ہوئی ہے میری لڑی؟میں نے بھی بہت مشکل سے کھولی تھی یہ لڑی سعدیہ زووم کر کر کے اوپن کی
شکریہ؟
مشکل کیسے ہوئی ہے؟
ہاہاہاانہیں سکھائیں یا نہیں مجھے ضرور سکھادیں۔
انہیں اس شرط پر سکھائیے گا جب یہ محفلین کو ڈویلپنگ سکھائیں۔