پردیسی انڈا فرائی

مقدس

لائبریرین
عباس بھائی نے بھی کہنا ہے کہ کیوں بنایااا میں نے انڈہ اور اگر بنا بھی لیا تو محفل والوں کو کیوں بتایا اور اگر بتا بھی دیا تو ان کو کیوں ٹیگ کیا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
آخری تدوین:

مقدس

لائبریرین
بندوق کا رخ میری طرف :ROFLMAO: شیطانی اسی کو کہتے ہیں :ROFLMAO:
یو نو لولززز
وہ یہ محنت روز کرنے لگ جائیں گے پھر ۔۔۔ تہماری محنت ڈبل ہو جانی ۔۔۔:LOL:
میں بھی انہی کی بہن ہوں۔۔ فکر نہ کرو۔۔ بہانے بہت :rollingonthefloor:
بمباری تو مقدس کر رہی ہے میں تو صرف دفاع کر رہی ہوں :rollingonthefloor:
چل نس جا تو:rollingonthefloor:
یہ کیا ہوتا مراثی ؟ :battingeyelashes:
اب بتاؤ سارہ کو ذرا مراثئ کیا ہوتا ہے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
Top