پردیسی انڈا فرائی

پیٹنے سے اگر دوروں میں اضافہ ہو گیا تو؟
بد فال منہ سے نہیں نکالتے۔ :) :) :)
چند یورپی دورے؟ کیا وانڈرلسٹ ہے!!
نہیں بھئی، ابھی ہماری جیب سیاحت کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ اکیڈمک نوعیت کے دورے متوقع ہیں۔ غالباً دو عدد جرمنی کے دورے اور ایک آئس لینڈ کا۔ ان میں سے ابھی کوئی بھی حتمی نہیں۔ :) :) :)
 

مقدس

لائبریرین

زیک

مسافر
نہیں بھئی، ابھی ہماری جیب سیاحت کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ اکیڈمک نوعیت کے دورے متوقع ہیں۔ غالباً دو عدد جرمنی کے دورے اور ایک آئس لینڈ کا۔ ان میں سے ابھی کوئی بھی حتمی نہیں۔ :) :) :)
چلیں آپ کے پی آئی کی جیب تو اس معاملے میں بھاری ہے۔
 

لاریب مرزا

محفلین
زبرررررردسسسست!!! :applause::applause::applause:
کیا رونق لگائی گئی تھی طلحہ کی پیدائش پہ :love:
خوب مزہ آیا پڑھ کے :in-love::in-love:
مقدس میری طرف سے بھی بہت بہت بہت بہت سی مبارکباد، چاہے تاخیر سے ہی سہی :)
Its late but not least
:D
 

محمد اسلم

محفلین
یہ بیبیاں بھی کمال کرتی ہیں۔
لڑی کو کہاں سے کہاں پہنچا دیتی ہیں۔
اب کیا بتاؤں۔۔ پہلے تو میں سمجھ ہی نہیں پاتا تھا،اب سمجھ آ گئی ہے کہ انتظامیہ نے انتظام کر رکھا ہے لڑیوں کو کہاں سے کہاں پہنچادینے کا۔
 

عباس اعوان

محفلین
آخری تدوین:
Top