محترمہ ہمشیرہ ذیل میں حوالہ دیا گیا ہے، شکریہمحترم بھائی ان اقوال کا کوئی حوالہ بھی دے دیا کریں
ماشاءاللہ بہت ہی پر از حکمت کلمات ہیں مزید اور ترقی ہو.
ﺑﺴ۔۔۔ﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِالرَّﺣِﻴﻢ
ایک نہیں تو دوسرا بھی نہیں
حضرت حسن بصری فرماتے ہیں کہ:
✧جس کے پاس ادب
نہیں ہوتا
اس کے پاس علم
نہیں ہوتا.
✧جس کو صبر کرنا
نہیں آتا
اس کا دین کامل
نہیں ہوتا.
✧جس کے پاس تقویٰ
نہیں وہ
کبھی اللہ تعالیٰ کا مقرب
نہیں بن سکتا.
تخریج:
اقوال حکمت
شکراً لک یا اخیماشاءاللہ بہت ہی پر از حکمت کلمات ہیں مزید اور ترقی ہو