جرم قبول کیا جاتا ہے۔ ویسے ذہن سے نکل گیا تھا کہ کس لڑی میں ہیں، بس وضاحت کے لیے تمثیلی تصویر پیش کی تھی۔ البتہ ہمیں یاد ہے کہ ہم نے یہاں کیمپس کے گرین ہاؤس کے پاس موجود مٹر کی بیلوں کی تصویر بنائی تھی لیکن وہ ابھی مل نہیں رہیں اور دوم یہ کہ ان کو دیکھ کر کھیت والا تاثر نہیں ملے گا۔
ڈھٹائی کی بھی حد ہوتی ہے بھئی!رکھ لیں اسی زمرے میں
محفل میں غیر ادبی زمرے بھی موجود ہیں، لہٰذا اسے عذر لنگ گردانا جاتا ہے۔دراصل حد ادب کی پل صراط سے گزارتے کئی تخلیقات و درآمدات روک لی جاتی ہیں
اقتباس لیا، حجم بڑا کیا، اور رنگ شوخ کیا کہ واضح طور پر نظر آئے، سند رہے، اور بوقت ضرورت کام آوے۔در واقع یہ بھی ایک عذر ہی ہے
ہمارے یہاں مٹر کی کھیتی عموماً سردیوں کے دنوں میں کی جاتی ہے۔ اب ہندوستان جانا ہوتا ہے تو اکثر مٹر کی کھیتی کا موسم نہیں ہوتا اور اگر ہو بھی تو ان میں پھلیاں نہیں آئی ہوئی ہوتی ہیں۔ پھر بھی کبھی اتفاق ہوا تو تصویر ضرور بنائی جائے گی۔سعود بھائی کیا مٹر کے وہ کھیت اب بھی موجود ہیں؟ اس بار جب گھر جانا ہو تو ضرور تصاویر بنائیے گا۔ تب تک یہی تصاویر کافی ہیں۔
ایسی مایوس کن باتیں کریں شگفتہ بٹیا کے دشمن۔ آپ تو گھر پر گملے میں ایک دو بیلیں بطور نمونہ اگا سکتی ہیں۔اور ذائقہ تو نہ ہمیں غیرباسی مٹر ملیں گے اور نہ ہی آزمانے کی نوبت آئے گی
صبر!
ھن کی کرسو!
حد ادب کہیے دراصل سعود بھائیڈھٹائی کی بھی حد ہوتی ہے بھئی!
ربط پلیزمحفل میں غیر ادبی زمرے بھی موجود ہیں، لہٰذا اسے عذر لنگ گردانا جاتا ہے۔
گزشتہ مراسلے میں تدوین کرنا پڑے گی اباقتباس لیا، حجم بڑا کیا، اور رنگ شوخ کیا کہ واضح طور پر نظر آئے، سند رہے، اور بوقت ضرورت کام آوے۔
ضرور پلیزہمارے یہاں مٹر کی کھیتی عموماً سردیوں کے دنوں میں کی جاتی ہے۔ اب ہندوستان جانا ہوتا ہے تو اکثر مٹر کی کھیتی کا موسم نہیں ہوتا اور اگر ہو بھی تو ان میں پھلیاں نہیں آئی ہوئی ہوتی ہیں۔ پھر بھی کبھی اتفاق ہوا تو تصویر ضرور بنائی جائے گی۔
ابھی تو کچے کیلوں نے ہی دکھ دیا ہوا ہے اس غم سے نکل کر ہی کسی دوسری تخریب کا سوچے بندہ !ایسی مایوس کن باتیں کریں شگفتہ بٹیا کے دشمن۔ آپ تو گھر پر گملے میں ایک دو بیلیں بطور نمونہ اگا سکتی ہیں۔
عام معافیسالگرہ کا دن ہے اور پرائم نمبر سالگرہ ہے لہذا معاف کیا جاتا ہے۔
نہیں یہ خاص معافی ہے اور برتھ ڈے بوائے سے مخصوص ہے۔عام معافی
نہیں یہ خاص معافی ہے اور برتھ ڈے بوائے سے مخصوص ہے۔
یوں تو یوں ہی سہی! لیکن ماحصل تو پھر بھی وہی رہنا ہے۔ شگفتہ بٹیا لکھ کر تو دینے سے رہیں۔حد ادب کہیے دراصل سعود بھائی
کیا اس توقع میں دریافت کیا گیا تھا کہ ہم مذہب یا سیاست کے زمروں کی جانب اشارہ کریں گے؟ اگر ایسا ہے تو ہم اس کے بر عکس یہ ربط فراہم کرائے دیتے ہیں۔ربط پلیز
افسوس! اب تو اقتباس لیا جا چکا ہے کہ ثبوت مٹانے کی کوشش میں کی گئی ایسی کسی تحریف کا مقابلہ کیا جا سکے۔گزشتہ مراسلے میں تدوین کرنا پڑے گی اب
ہم دیکھتے ہیں، ان دنوں کسی سے رابطہ ہوتا ہے جو یہ کام کر سکیں تو ان شاء اللہ یہ درخواست ضرور کریں گے۔ضرور پلیز
ویسے سعود بھائی، وہاں سے کوئی بنا کے بھیج سکے آپ کے پاس، ان دنوں تو خوب فصل ہو گی۔
باغبانی تو ہے ہی بیک وقت کئی سارے منصوبوں پر مساوی کام کرنے کا شوق۔ کوئی ایک منصوبے کو انجام تک پہنچانے کے بعد دوسرے پر کام کرنے کی سوچے تو وقت ضیاع اپنی جگہ، پوری زندگی میں بمشکل گنتی کے چند ایک منصوبے ہی انجام پا سکیں گے۔ابھی تو کچے کیلوں نے ہی دکھ دیا ہوا ہے اس غم سے نکل کر ہی کسی دوسری تخریب کا سوچے بندہ !
لکھ تو لینا ہے پر لکھنے کے بعد پروف ریڈنگ کی چھری تلے کالعدم ہوجانا ہےیوں تو یوں ہی سہی! لیکن ماحصل تو پھر بھی وہی رہنا ہے۔ شگفتہ بٹیا لکھ کر تو دینے سے رہیں۔
کیا اس توقع میں دریافت کیا گیا تھا کہ ہم مذہب یا سیاست کے زمروں کی جانب اشارہ کریں گے؟ اگر ایسا ہے تو ہم اس کے بر عکس یہ ربط فراہم کرائے دیتے ہیں۔
ضرور سعود بھائیہم دیکھتے ہیں، ان دنوں کسی سے رابطہ ہوتا ہے جو یہ کام کر سکیں تو ان شاء اللہ یہ درخواست ضرور کریں گے۔
کتنی سچی باتباغبانی تو ہے ہی بیک وقت کئی سارے منصوبوں پر مساوی کام کرنے کا شوق۔ کوئی ایک منصوبے کو انجام تک پہنچانے کے بعد دوسرے پر کام کرنے کی سوچے تو وقت ضیاع اپنی جگہ، پوری زندگی میں بمشکل گنتی کے چند ایک منصوبے ہی انجام پا سکیں گے۔
ایسا کیجیے کہ پروف ریڈنگ کا ذمہ کسی اور پر ڈال دیجیے جن کی چھری کچھ زیادہ تیز نہ ہو۔لکھ تو لینا ہے پر لکھنے کے بعد پروف ریڈنگ کی چھری تلے کالعدم ہوجانا ہے