عاصمہ شہزادی
محفلین
آپ بھی سسٹر اتنی زیادہ مصروف ہوتی ہیں؟نہیں یار اگر آپ کے لیے مشکل ہیں تو میرے لیے تو نہ ممکن ہوے
آپ بھی سسٹر اتنی زیادہ مصروف ہوتی ہیں؟نہیں یار اگر آپ کے لیے مشکل ہیں تو میرے لیے تو نہ ممکن ہوے
سر شیمپو تو سارے ہی درمیانے ہوتے ہیں۔ میں تو سارے ھی استعمال کر لیتی ہوں۔ اور آپ کون سا استعمال کرتے ہیں؟ویسے آپ کون سے شیمپو کی صلاح دینگی اگر بال روکھے اور خشک ہوں اور آپ خود کونسا استعمال کرتی ہیں ؟؟
میرا اندازہ کچھ یہ ہی تھا۔دو روزہ ہڑتال پر تھی محفل
ایک دم فٹ فاٹ ۔۔۔ آپ سناوکیسے ہیں دوستوں آپ سب؟ خیریت سے ہیں۔ کیا کیا ہو رہا ہے؟
اچھا اسٹائل ہےکیسی لگی آپ سب کو ہی آخری پوسٹ؟
میں بھی ٹھیک ہوںایک دم فٹ فاٹ ۔۔۔ آپ سناو
شکریہ شکیہ پسند کرنے کے لیے۔۔۔۔اوپر والی اچھی ہے ۔۔۔ اسٹائل