سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟

arifkarim

معطل
سام سنگ کے ایک حالیہ پیٹنٹ کی بنیاد پر یہ ضرور توقع کی جا رہی ہے کہ گلیکسی ایس 7 میں curve دونوں جانب کی بجائے اوپر نیچے ہو سکتا ہے۔ ایسے
Samsung-flexible-display-phone-patent-with-bottom-edge-curve.jpg

لیکن مجھے لگتا ہے کہ ایس 7 کی بجائے بعد کے کسی ورژن میں یہ curve آ سکتا ہے کیونکہ اس پیٹنٹ کو حقیقت کا روپ دینے میں ایک سال سے کم کا عرصہ بہت کم ہے۔
مجھے ابھی تک موبائل کرو کرنے کی افادیت سمجھ نہیں آئی، ماسوائے اگر آپ اسے پتلون کی پچھلی جانب ڈالنے کے عادی ہوں اور یوں موبائل کو ٹوٹنے کا خطرہ ہو۔
 
فاتح

لائبریرین

حضور والا، جب 2020 میں آئی فون میں یہ کرو سکرین والا فیچر آ جائے گا اور ایپل والے اپنے صارفین کو بتائیں گے کہ ہم دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آئی فون 12 ایس میں کرو سکرین کی انوویشن لے کر آئے ہیں جو آئی او ایس 18 میں سپورٹڈ ہے اور یہی آئی فون کا سیلنگ پوائنٹ ہو گا تب آپ کو اس کی افادیت سمجھ میں آئے گی۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
پتلونوں کی پچھلی جیبوں میں فون رکھ کے اس پر بیٹھنے والے بھی اسی دنیا کے لوگ ہوتے ہیں؟:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
حضور والا، جب 2020 میں آئی فون میں یہ کرو سکرین والا فیچر آ جائے گا اور ایپل والے اپنے سارفین کو بتائیں گے کہ ہم دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آئی فون 12 ایس میں کرو سکرین کی انوویشن لے کر آئے ہیں جو آئی او ایس 18 میں سپورٹڈ ہے اور یہی آئی فون کا سیلنگ پوائنٹ ہو گا تب آپ کو اس کی افادیت سمجھ میں آئے گی۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
آخر عارف بھی جل گئے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
ہاہاہاہا 15 دن تک ایک چارج کافی ہو گا۔ ان افواہیں اڑانےو الوں کا بیڑا غرق۔ میرے خیال میں ابھی اگلے تین سال تک تو ایسی بیٹری کسی فلیگ شپ میں نہیں آنےو الی۔

فاتح بھائی، ایسی بٹیری تو ہے جو پندرہ دن چلے مگر وہ صرف بنیادی افعال کے لیے ہو سکتی ہے یعنی آواز سننے کیلئے اور پیغام بھیجنے دیکھنے کیلئے۔ اسمارٹ افعال یعنی ایک بڑی سکرین، پروسیسر، فلانا ڈھماکا ۔۔ جو ایک اسمارٹ فون کا خاصہ ہے، اس کو چلانے کیلئے ایسی بٹیری کا ہونا یقیناََ بہت ، بہت مشکل ہے۔
 
arifkarim

معطل
حضور والا، جب 2020 میں آئی فون میں یہ کرو سکرین والا فیچر آ جائے گا اور ایپل والے اپنے سارفین کو بتائیں گے کہ ہم دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آئی فون 12 ایس میں کرو سکرین کی انوویشن لے کر آئے ہیں جو آئی او ایس 18 میں سپورٹڈ ہے اور یہی آئی فون کا سیلنگ پوائنٹ ہو گا تب آپ کو اس کی افادیت سمجھ میں آئے گی۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
پہلے سیمسنگ والے ۲۰۱۶ میں آئی فون ۶ ایس کے ۳ ڈی ٹچ اور لائیو فوٹو فیچر کی نقل تو بنا لیں، اسکے بعد کرو اسکرین کے فوائد پر بھی منطقی و معقول بات کر لیں گے۔ اور ہاں، ایپل کے پیٹنٹس کی خلاف ورزی کرنے پر یہ جرمانہ ادا کرنا مت بھولیں:
http://mobile.reuters.com/article/idUSKBN0U71JN20151225
 
جی بہتر جناب۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
فاتح

لائبریرین
فاتح بھائی، ایسی بٹیری تو ہے جو پندرہ دن چلے مگر وہ صرف بنیادی افعال کے لیے ہو سکتی ہے یعنی آواز سننے کیلئے اور پیغام بھیجنے دیکھنے کیلئے۔ اسمارٹ افعال یعنی ایک بڑی سکرین، پروسیسر، فلانا ڈھماکا ۔۔ جو ایک اسمارٹ فون کا خاصہ ہے، اس کو چلانے کیلئے ایسی بٹیری کا ہونا یقیناََ بہت ، بہت مشکل ہے۔
بجا کہتے ہیں۔ یہ ہدف تو الٹرا پاور سیونگ موڈ سے بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔
 
arifkarim

معطل
فاتح بھائی یور آر ٹو گڈ :rollingonthefloor:
فاتح اور زیک بھائی کے برعکس ہمیں اینڈروئیڈ، آئی او ایس اور ونڈوز فون سے ایک جیسا رشتہ ہے۔ یوزر ایکسپیرینس آئی فون کا زیادہ پسند ہے۔ ایپس اینڈروئیڈ کی زیادہ اچھی لگتی ہیں۔ اور ونڈوز فون میں ونڈوز ۱۰ کے اپنے مزے ہیں۔
 
یہ تو سیاسی بیان ہوا بلکل الزام خان کی طرح :rollingonthefloor:
 
فاتح

لائبریرین
فاتح اور زیک بھائی کے برعکس ہمیں اینڈروئیڈ، آئی او ایس اور ونڈوز فون سے ایک جیسا رشتہ ہے۔ یوزر ایکسپیرینس آئی فون کا زیادہ پسند ہے۔ ایپس اینڈروئیڈ کی زیادہ اچھی لگتی ہیں۔ اور ونڈوز فون میں ونڈوز ۱۰ کے اپنے مزے ہیں۔
انتہائی دوستانہ تبصرہ۔۔۔ بچپن میں کہا جانے والا جملہ یاد آ گیا۔۔۔ لڑائی لڑائی معاف کرو، اللہ کا گھر صاف کرو :rollingonthefloor:
 
بلیک بیری کو بھول گئے ;)
 
زیک

مسافر
جب 2020 میں آئی فون میں یہ کرو سکرین والا فیچر آ جائے گا اور ایپل والے اپنے صارفین کو بتائیں گے کہ ہم دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آئی فون 12 ایس میں کرو سکرین کی انوویشن لے کر آئے ہیں
2020 میں تو آئی فون 9 ہو گا۔ آئی فون 12 ایس تو شاید 2027 میں آئے گا :p
 
arifkarim

معطل
انتہائی دوستانہ تبصرہ۔۔۔ بچپن میں کہا جانے والا جملہ یاد آ گیا۔۔۔ لڑائی لڑائی معاف کرو، اللہ کا گھر صاف کرو :rollingonthefloor:
جہاں ہم کام کرتے ہیں وہاں آدھے ملازمین کے پاس آئی فون ہے، باقی سیمسنگ پر ہوتے ہیں۔ جبکہ ڈویلپرز کے پاس ایکسٹرا ونڈوز فون یا سرفیس ٹیبلیٹ ہوتا ہے۔ چونکہ ہماری کمپنی کا تعلق انجنیئرنگ کے شعبہ سے ہے اور کبھی کبھار ان پڑھے لکھے بابوؤں سے بھی فون نہیں چلتا۔ تب ہمیں طلب کیا جاتا ہے۔ یوں کام کے دوران تینوں موبائل ٹیکنالوجیز سے قریبا روز ہی ٹاکرا ہوتا رہتا ہے۔ اسلیے کم از کم میرے لئے ان میں سے کسی ایک کیساتھ سوتیلی ماں جیسا اسلوک ممکن نہیں :)
 
فاتح

لائبریرین
جی ایس ایم ایرینا پر گلیکسی ایس 7 کے متعلق تازہ ترین افواہ یا توقع یہ ہے
http://www.gsmarena.com/exclusive_s...ome_in_three_sizes_51_55_and_6-news-15757.php

ایس 7 ۔ سکرین سائز: 5 انچ۔ فلیٹ سکرین
gsmarena_001.jpg

ایس 7 ایج ۔ سکرین سائز: 5 اعشاریہ 5 انچ۔ ایج سکرین
gsmarena_002.jpg

ایس 7 پلس ۔ سکرین سائز: 6 انچ۔ ایج اور فلیٹ سکرین دونوں
gsmarena_003.jpg
 
Top