عمران خان - شیر پاکستان

پہلے ایسے بہت سے کھلاڑی تھے جو بغیر ہیلمٹ کے کھیلا کرتے تھے، کل یہی سوال دوستوں سے کیا تھا کہ کیا آی سی سی کی طرف سے ہیلمیٹ لازمی قرار دیا جا چکا ہے؟
 
ہلمٹ بنانے کی ٹیکنالوجی اتنی ڈیلوپ نہیں تھی۔ میرا نہیں خیال کہ پابندی ہے
 
واقعی یہ تو ہے، اب بچوں کے ہلمیٹ (دیگر سامان بھی) اتنے ہلکے ہیں کہ پتہ ہی نہیں چلتا، جب ہم کھیلا کرتے تھے اس وقت کا ہلمیٹ تو آج کل جنگوں میں بھی استعمال نہیں ہوتا ہوگا.
 
اپ پہلی جنگ عظیم کے دور میں کرکٹ کھیلتے تھے؟
 
اپکے دور میں موٹرسائیکل والے ہلمٹ چلتے تھے
110832-7790931a-5317-11e3-b7b4-89041ea3763d.jpg
 
حسیب

محفلین
ملاحظہ ہو کھلاڑی بغیر ہیلمٹ کے میڈیم پیسر کا سامنا کررہے ہیں
اس وقت کھلاڑی صرف میڈیم پیسر نہیں بلکہ فاسٹ بولرز کا بھی سامنا بغیر ہیلمٹ کے کرتے تھے۔اس وقت کھلاڑیوں کو معلوم ہوتا تھا کہ ہم نے ہیلمٹ نہیں پہنا اس لیے وہ رسک نہیں لیتے تھے اور شارٹ پچ بال کو چھوڑ دیتے تھے اس لیے انجری کا امکان کم ہی ہوتا تھا لیکن پھر بھی کئی کھلاڑی انجرڈ ہوئے
 
سید عاطف علی

لائبریرین
واقعی یہ تو ہے، اب بچوں کے ہلمیٹ (دیگر سامان بھی) اتنے ہلکے ہیں کہ پتہ ہی نہیں چلتا، جب ہم کھیلا کرتے تھے اس وقت کا ہلمیٹ تو آج کل جنگوں میں بھی استعمال نہیں ہوتا ہوگا.
صرف یہلمٹ ہی نہیں پیڈز اور دیگر کا بھی یہی حال تھا ۔۔
 
درست کہا عاطف بھائی، ابھی کچھ دن پہلے "دیگر" نظر سے گزرا، اس قدر ہلکا اور کناروں پر دبیز فوم کے گالے اس پر ملائم چمڑے کی موٹی پرت، دیکھنے سے ہی پتہ چل گیا کہ اگر گیند لگ بھی جائے تب بھی وہ مخصوص ہالہ نہیں بنے گا جو ہمارے "دیگر" سے بغیر گیند لگے ہی نمودار ہو جایا کرتا تھا
۔۔ "ہر چند کہ دانا اسے کھولا نہیں کرتے"
 
اس دیگر کا کچھ نام بھی تھا
 
Top