کاظمی بابا
محفلین
گاؤں میں بجلی تو تھی مگر دستیابی صرف شام کے چند گھنٹے۔
ہم نے ٹریکٹر کی 12 وولٹ بیٹری سے 220 وولٹ اے سی بنا لئے۔
یہ واقعہ ہے 1984 کا۔
ہمیں بہت بعد میں معلوم ہوا کہ ہم نے جو ڈبا بنایا وہ پاکستان کا پہلا پیور سائن ویو یو پی ایس تھا۔