اسان سی ڈش

گویا آپ کو بھی کوکنگ سے دلچسپی ہے؟

جی بہت دلچسپی ہے
ایک اور ڈش جو زمانہ طالب علمی میں پکاتے تھے
تمام اقسام کی سبزیاں جو بھی کچن میں موجود ہوں ان کو کاٹ لیں مثلا گاجر، گوبھی، الو وغیرہ
پانی اور نمک مرچ ڈال کر اور سبزیاں بھی ڈال کر پکالیں کہ گل جاویں
کم از کم پکانا والا مزے سے کھائے اور دوست احباب منہ بنا کر۔ ابلے چاول کے ساتھ
 

عزیزامین

محفلین
حلیم میں باربی کیو مچھلی یا سالن ،دہی چاول اور دال مسور پکا کر ڈالیں چمچہ خوب حلایں کچھ دیر پکایں تاکہ یک جان ہو
 
حلیم میں باربی کیو مچھلی یا سالن ،دہی چاول اور دال مسور پکا کر ڈالیں چمچہ خوب حلایں کچھ دیر پکایں تاکہ یک جان ہو
حلیم تو پہلے ہی پکا ہوا اہوتا ہے
اور اس یں دال وغیرہ تو پہلے ہی ہوتی ہے
کیا یہ حلیم پر مزید تڑکا ہے؟
 

عزیزامین

محفلین
کیا اب میری ریسپیز کی وجہ سے منہ سے استغفراللہ کا ورد نکال رہا ہے ، مزید سہار نہیں پایں گے؟
 

عزیزامین

محفلین
بندہ بھی تو ایک لیباٹری ہے ہر وقت ہر تجربے کے لئے تیار؟ِ مجھے نئی چیزیں زیادہ پسند ہیں؟
 
Top