تجمل حسین

محفلین
ضعیف حدیث کو علماء کی جماعت قبول کرلے تو وہ مستند مانی جاتی ہے۔۔۔
مگر ضعیف حدیث کو علماء کی جماعت قبول کیوں کرے گی؟
تیسری بات۔ ضعیف حدیث کے ضمن میں علماء کی رائے ہے کہ فضائلِ اعمال میں ضعیف حدیث کو لیا جانا چاہیے۔۔۔
یہ کون سے علماء کی رائے ہے۔ ؟
 

محمد امین

لائبریرین
مگر ضعیف حدیث کو علماء کی جماعت قبول کیوں کرے گی؟

یہ کون سے علماء کی رائے ہے۔ ؟

علماء سے مراد جید علماء جن کے ذریعے حدیث ہم تک پہنچی۔ ان علماء میں صحاح و دیگر احادیث کے علماء اور پھر ان کی روایت سے جڑے بعد کے اہلِ علم۔ قبول اس لیے کریں گے کہ ضعیف حدیث کا مطلب "موضوع" حدیث ہرگز نہیں ہوتا۔ حدیث کی صحت و ضعف الگ شئے ہے اور اس کا جھوٹا ہونا الگ شئے، جس کو موضوع بھی کہتے ہیں۔ اب ان چیزوں کی تعریف بہت لمبی ہے، آپ کسی مستند کتاب سے پڑھ لیں۔
 
جس کی اپروچ مثبت نہیں اس کی پہچان
؟
؟
؟
ایسے ہوتی ہے سوالیہ نشان سے۔قسم سے۔
ایسوں کی بہت سی نشانیاں ہیں مگر ان میں سے ایک نشانی یہ ہے کہ وہ شرارتاً لوگوں کے مذہبی جذبات کا مذاق بنانے یا مذاق اڑانے کی کوشش کرتے ہیں۔
 
Top