مبارکباد عبدالحسیب بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں

عبدالحسیب

محفلین
عبدالحسیب بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار مراسلے مکمل کرنے پر ایک ہزاری منصب مبارک ہو۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ

بہت شکریہ محمد خلیل الرحمٰن بھائی ۔جزاک اللہ

بہت بہت مبارک ہو عبدالحسیب بھائی آپ کو

بے حد شکریہ محترم بھائی۔


یعنی بہت ہی خوب:)

مبارک ہوں
اس مصروفیت میں ہمارے ساتھ محفل رہنا آسان بات نہیں پھر بھی رہتے ہیں

بہت شکریہ عزیزم۔ آپ کی محبت ہی سے تو یہ تعلق قائم ہے ۔ ان شاء اللہ آئندہ بھی قائم رہے گا۔ ہاں دیر سویر ہو جاتی ہے اُس کے لیے معذرت چاہوں گا۔ :)

بہت بہت مبارک ہو عبدالحسیب بھائی
بہت شکریہ خالد محمود چوہدری صاحب۔
بہت شکریہ لئیق بھائی۔ :)
بے حد شکریہ آپا :)
ارے حسیب بھائی کافی دنوں سے ادھر آنا نہیں ہوا ۔
میری نظر اس پر نہیں پڑ سکی
مبارکباد قبول کریں
اللہ کرے ہمت اور جواں ہو ۔
بہت شکریہ علم بھائی۔
کوئی بات نہیں۔ ہماری نظر بھی اس پر آپ کے بعد پڑی :)
بہت شکریہ عمر سیف بھائی۔ :)
ہزار مراسلوں کی کمانداری مبارک ہو۔
حسیب بھائی شاید ہزار مراسلوں کا ہدف لیکر آئے تھے، ہزار پورے ہوئے پھر دِکھے بھی نہیں۔ :)
بہت شکریہ چوہدری صاحب۔
بھئی اتنی طویل مسافت کے بعد ہدف مکمل ہوا ہے۔ تھوڑا آرام بھی ضروری تھا :)
آپ کو مبارک ہو عبدالحسیب صاحب
بہت شکریہ وارث بھائی۔ :)
ایک ہزار مراسلوں کی تکمیل پر مبارکباد قبول کیجے عبدالحسیب بھائی!
بے حد شکریہ محمد احمد بھائی۔:)
بہت بہت شکریہ:)
عبدالحسیب بھائی بہت مبارک ہو
بہت شکریہ :)
 

عبدالحسیب

محفلین
یوں ہے بے کار سے کاموں میں مشغول تھے :)
پڑھائی میں مصروف ہونگے۔

اب کہاں وہ پڑھنے والے دن حضور
ہمارے خیال میں چھٹی منا رہے ہوں گے۔
کاش!
:)
 
Top