تصویر کو دیکھتے ہوئے عنوان بتائیں

نور وجدان

لائبریرین
یہاں پہ بہت فطین و ذہین شخصیات کو دیکھتے ہوئے طبیعت میں کھجلی سی ہوئی اس سے نجات کے لیے مجھے ایک نادر خیال آیا کیوں نہ ہم تصویری مشق کریں اور اسکے دیکھتے ہوئے عنوان بتائیں ۔۔۔ جس کا عنوان سب سے اچھا ہوگا اس کو سب سے زیادہ پسندیدگی کی سند دے دیجئے گا۔

عنوان:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

Fantasy-Nature-HD1.jpg
 
x boy

محفلین
احمد بھائی
شکریہ
ایک ایس ایم ایس ایسا بھی ہوا کرتا تھا
کبوتر کے ذریعے
ملکہ نے جنگ کے میدان میں بادشاہ کو بغیر کچھ لکھے خالی پیپر کبوتر کو بھیج دیا
بادشاہ نے جب کبوتر کو پایا اور جلدی جلدی چٹی دیکھنے کے اس کی ٹانگ سے وہ پیپر نکالا تو کچھ لکھا ہوا نہ پایا
بادشاہ نے لکھ کر ملکہ کے نام کبوتر کو بھیج دیا کہ یہ کیا ہے خط میں کچھ بھی نہیں
ملکہ نے لکھ بھیجا کہ یہ مس کال دیا تھا۔
 
طبیعت میں کھجلی سی ہوئی
زیادہ بہتر تو یہی تھا کہ کسی سکن سپیشلسٹ کی روزی میں حصہ ڈال آتیں۔
clear.png

پر خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوکھا کام بتا دیا ہے:sad2:۔ سوچتے ہیں :thinking:
جس کا عنوان سب سے اچھا ہوگا اس کو سب سے زیادہ پسندیدگی کی سند دے دیجئے گا۔
یہ سند کون دے گا بھلا:battingeyelashes:
 
نور وجدان

لائبریرین
بہار اچھے موسم میں ، خوشگوار مناظر کا عندیہ ہوتی ہے ۔۔۔۔ ذرا سا اور غور کریں ۔۔۔۔

فضل رحمت اللہ کا فضل.
اللہ تعالی کے فضل سے اس جہاں کا کاروبار چل رہا ہے ÷÷÷ میرا خیال عنواں اور ہوگا :)
:thinking2::thinking2::thinking2:
پرانے زمانے کا ایس ایم ایس:D:D:D
کیا کہنے ۔۔۔۔ ایسے عقلیت پسندوں نے تو موبائیل ایجاد کیا
:sigh::sigh::sigh:
زبردست بھئی ۔۔۔۔ بہت اچھا چنا عنوان ۔۔۔:thumbsup::thumbsup::thumbsup::thumbsup::thumbsup:

احمد بھائی
شکریہ
ایک ایس ایم ایس ایسا بھی ہوا کرتا تھا
کبوتر کے ذریعے
ملکہ نے جنگ کے میدان میں بادشاہ کو بغیر کچھ لکھے خالی پیپر کبوتر کو بھیج دیا
بادشاہ نے جب کبوتر کو پایا اور جلدی جلدی چٹی دیکھنے کے اس کی ٹانگ سے وہ پیپر نکالا تو کچھ لکھا ہوا نہ پایا
بادشاہ نے لکھ کر ملکہ کے نام کبوتر کو بھیج دیا کہ یہ کیا ہے خط میں کچھ بھی نہیں
ملکہ نے لکھ بھیجا کہ یہ مس کال دیا تھا۔
کہیں حورم سلطان تو نہیں دیکھا آپ نے ;);););)

زیادہ بہتر تو یہی تھا کہ کسی سکن سپیشلسٹ کی روزی میں حصہ ڈال آتیں۔
clear.png

پر خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوکھا کام بتا دیا ہے:sad2:۔ سوچتے ہیں :thinking:
ایک تو سپیلشٹ کی سند کے بغیر تو دال نہیں گلتی اس قوم کی ۔۔۔ہا ہا
تصویر کے اندر ہی عنوان دیا ہے ۔۔۔۔
یہ سند کون دے گا بھلا:battingeyelashes:
یہ سند اہلِ دانش و فکر دیں گے ۔۔آپ کو اس محفل کی دانش پہ شک گزرا ۔۔۔۔بہت برا ۔۔۔:act-up::act-up::act-up:

تصویر کے اندر ہی انگلش میں عنوان موجود ہے ۔۔۔۔ مگر مجھے محترم ثاقب کا عنوان بھی پسند آیا ۔۔۔اس کا یہ عنوان بھی ہو سکتا ہے ۔۔""سحر سماں ""

ایک محل ہے برف سے ڈھکا ہوا اسکی ایک راہداری اسکو ایک گنبد سے ملا رہی وہ اس لے اوپر بیلیں لٹک رہی ہیں ۔۔۔سبزہ جب بھی لٹکے وہ انحصار کرتا ہے اوپر دو گملے نما برتن ہیں ایک میں زرد اور دوسرے میں نیلا ۔۔آسمان نیلا اور زرد ہے اور یہ پتے اڑتے ہوئے آسمان کی جانب پرواز کر رہے ہیں اس کا مطلب ہے دریافت ہے ۔۔یعنی وہ دریافت کرنا چاہ رہی ہوسکتا ہے وہ لڑکی سحر کے ذریعے دریافت کرنا چاہ رہی ہو ۔۔۔یہ دریافت زمیں پہ رہتے ہوئے آسمان کی ہے

عنوان : آسمان کی جستجو

تصویر ضروری نہیں میں ہی دوں کوئی بھی دے سکتا ہے ۔۔مجھے بھی مخمصے میں ڈال سکتا ہے ِِِِِ
 
نور وجدان

لائبریرین
بہار اچھے موسم میں ، خوشگوار مناظر کا عندیہ ہوتی ہے ۔۔۔۔ ذرا سا اور غور کریں ۔۔۔۔

اللہ تعالی کے فضل سے اس جہاں کا کاروبار چل رہا ہے ÷÷÷ میرا خیال عنواں اور ہوگا :)
:thinking2::thinking2::thinking2:

کیا کہنے ۔۔۔۔ ایسے عقلیت پسندوں نے تو موبائیل ایجاد کیا
:sigh::sigh::sigh:

زبردست بھئی ۔۔۔۔ بہت اچھا چنا عنوان ۔۔۔:thumbsup::thumbsup::thumbsup::thumbsup::thumbsup:

کہیں حورم سلطان تو نہیں دیکھا آپ نے ;);););)

یہ سند اہلِ دانش و فکر دیں گے ۔۔آپ کو اس محفل کی دانش پہ شک گزرا ۔۔۔۔بہت برا ۔۔۔:act-up::act-up::act-up:

تصویر کے اندر ہی انگلش میں عنوان موجود ہے ۔۔۔۔ مگر مجھے محترم ثاقب کا عنوان بھی پسند آیا ۔۔۔اس کا یہ عنوان بھی ہو سکتا ہے ۔۔""سحر سماں ""

ایک محل ہے برف سے ڈھکا ہوا اسکی ایک راہداری اسکو ایک گنبد سے ملا رہی وہ اس لے اوپر بیلیں لٹک رہی ہیں ۔۔۔سبزہ جب بھی لٹکے وہ انحصار کرتا ہے اوپر دو گملے نما برتن ہیں ایک میں زرد اور دوسرے میں نیلا ۔۔آسمان نیلا اور زرد ہے اور یہ پتے اڑتے ہوئے آسمان کی جانب پرواز کر رہے ہیں اس کا مطلب ہے دریافت ہے ۔۔یعنی وہ دریافت کرنا چاہ رہی ہوسکتا ہے وہ لڑکی سحر کے ذریعے دریافت کرنا چاہ رہی ہو ۔۔۔یہ دریافت زمیں پہ رہتے ہوئے آسمان کی ہے

عنوان : آسمان کی جستجو

تصویر ضروری نہیں میں ہی دوں کوئی بھی دے سکتا ہے ۔۔مجھے بھی مخمصے میں ڈال سکتا ہے ِِِِِ
اس کا مطلب ہے ثاقب سب سے زیادہ ذہین ہیں ۔۔۔داد حاضر
 
میں آپ کے علم سے مستفید ہونے کا شرف حاصل کرنے کو بے تاب ہوں ۔۔۔ مجھے جواب بہت پسند ہیں ..۔ آپ سوال کے بجائے جواب بتادیں ..۔پی
بات یہ ہے نور بٹیا کہ ہمیں آپ کا ما فی ضمیر ہی سمجھ میں نہیں آیا تو ہم کیا بتا سکتے ہیں بھلا؟ آپ نے کیا کہنا چاہا، یہ بات تو آپ کو ہی معلوم ہوگی، ہم خود اس سے کوئی مفہوم اخذ کر پانے سے قاصر رہے۔ :) :) :)
 
میرا ضمیر تو بہت روشن ہے: )؛) : ) اب مافی میں آپ نے "ع " نہیں ڈالا۔۔
اسکے علاوہ عقلیت پسند تو ریڈیکل فیکشن کو کہتے ہیں یہاں یہ غلط استعمال ہوگئ ..۔پکڑ لی آپ نے
 
نور وجدان

لائبریرین
ہم نے "ما" اور "فی" کو علیحدہ علیحدہ لکھا تھا بٹیا، اس کے لیے "معافی" چاہتے ہیں۔ :) :) :)
یعنی کے آپ بھی اچھے خاصے بذلہ سنج ہیں ..۔۔ مجھے پنک کلر پسند ہے: ) شکریہ اس تھریڈ کے رنگ میں برش کرنے کا ..۔۔

سب ازارہ مزاق کہا برا لگے تو سچی والی معافی وہ بھی ککر کے بغی۔ ..۔۔۔
 
Top