اس بارہ دری کے صفحات بہت زیادہ ہیں۔۔۔ کوئی بتائے گا اس صفحات کا لب لباب کیا ہے

السلام علیکم
وعلیکم السلام!
کیسی ہیں نور بٹیا اور ان دنوں کیا مصروفیات ہیں؟ :) :) :)
اب اگر کوئی از سر نو یہ مکمل لڑی پڑھ کر اس کی تلخیص لکھ دے تو کسی اعزازی تمغے کا مستحق قرار پایا جانا چاہیے۔ :) :) :)
 
Top