قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

مقدس

لائبریرین
اس پر ایک "ریڈ کراس" بنتا ہے۔ :)

آپ روز آیا کریں ہم کوئی کام نہیں کروائیں گے اپنی ننھی منی بہن سے۔ :)
دےدیں بھیا۔۔۔ مجھے عادت ہے ریڈ کراسز کی لولزز

کوشش کروں گی کہ ریگولر رہ سکوں اب کی بار بٹ لیٹس سی کیا ہوتا ہے :)
 
اس پر ایک "ریڈ کراس" بنتا ہے۔ :)
malaysian-red-crescent-ambulance-embroidered-patch-2-blitzyditz-0903-02-blitzyditz@15.jpg

اس سے کام نہیں بن سکتا کیا !!!
:battingeyelashes::battingeyelashes:
 
مقدس

لائبریرین
میرا کام نارمل ریڈ کراس سے بھی چل جانا ہے تو نئی اصطلاحیں ایجاد کرنے کی قطعی کوئی ضرورت نہیں اور اگر گرائمر غلط لکھی ہے تب بھی ریٹنگ کھل کر دی جا سکتی ہے :rollingonthefloor:
 
یہ ہمارے ذہن میں بھی آیا تھا لیکن ہم نے سوچا کہ محفل میں صلیبِ احمر اور ہلالِ احمر کی اصطلاحیں جانبداری کا مظہر نہ گردانی جائیں۔ :) سو رہنے دیا۔ :)
اب تو اصطلاح بن گئی صاحب اور اس کا سہرا آپ کے سر ۔۔:cool2:
ہاں ۔۔۔۔۔اور یہ سر یقیناً اس قابل ہے کہ اسے مستقبل کے چمپئین کے بعد ایک اور سہرا سجایا جائے۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
اب تو اصطلاح بن گئی صاحب اور اس کا سہرا آپ کے سر ۔۔:cool2:
ہاں ۔۔۔۔۔اور یہ سر یقیناً اس قابل ہے کہ اسے مستقبل کے چمپئین کے بعد ایک اور سہرا سجایا جائے۔ :)

جس طرح سے ہم نہیں سمجھے ویسے ہی دعا ہے کہ :

کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی

:)

ویسے یہ اصطلاحیں پرانی ہیں اور ہم بے قصور ہیں۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
میرا کام نارمل ریڈ کراس سے بھی چل جانا ہے تو نئی اصطلاحیں ایجاد کرنے کی قطعی کوئی ضرورت نہیں اور اگر گرائمر غلط لکھی ہے تب بھی ریٹنگ کھل کر دی جا سکتی ہے :rollingonthefloor:

:)

اب یہ سن کر تو دل چاہ رہا ہے کہ آپ کو ایبنارمل تعداد میں نارمل ریڈ کراس کے تمغہ جات عطا کیے جائیں۔ :) :)
 
عبد الرحمن

لائبریرین
حوصلہ افزا بات یہ ہے کہ آپ انڈوں ٹماٹر کو خاطر میں نہیں لاتے۔ :) :)

رہی صاحب سلسلہ (جو خود بھی ابھی تک بے پیرے ہیں) پر آپڑنے والی بھاری ذمہ داری کی بات تو آپ فکر نہ کریں۔ ہم نے ابھی سے دو پیٹی ٹماٹر کا آرڈر دے دیا ہے۔ مزید براں یہ کہ انڈوں کے حوالے سے بھی اُمید ہے کہ طائرانِ بے پرواز وہ رزق ضرور مہیا کریں گے جس سے شعراء کی پرواز میں کوتاہی وہ بے وزنی در آتی ہے۔ :) :)
:cautious:

اپنا آرڈر واپس لیجے! میرے معصوم سے مذاق کو اتنا سنگین روپ دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ :evil:
 
محمداحمد

لائبریرین
:cautious:

اپنا آرڈر واپس لیجے! میرے معصوم سے مذاق کو اتنا سنگین روپ دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ :evil:

ابھی سے ڈر گئے تو پھر آپ شاعر کیسے بنیں گے۔ :confused:

شاعر بننے کے لئے آپ کو خوف سے جان چھڑانی ہوگی اور خود کو انڈے ٹماٹر پروف بنانا ہوگا۔ :) :p
 
Top