ن لیگ کی حکومت کی ناکامیاں

زرقا مفتی

محفلین
1215493_71198509.jpg

http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2014-08-08&edition=LHR&id=1215493_71198509
 
ان تمام خبروں سے تو پتہ پڑ رہا ہے کہ پنجاب میں بہت خرابی ہے۔ یہ خرابی ن لیگ کی وجہ سے ہے ورنہ تو 6 -7 سال پہلے دودھ کی نہریں بہہ رہی تھیں۔مزید براں کہ سندھ اور کے پی کے میں حکومتیں بہت کامیاب جارہی ہیں
اللہ ہم سب پر رحم کرے
 
زرقا مفتی

محفلین
اگر نواز شریف نے خانہ کعبہ اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں جاکر قوم اور پاکستان کے دعائیں کی ہیں تو اس میں بدگمان ہونے کی کیا ضرورت ہے

کون بدگمان ہو رہا ہے؟؟ ویسے ایک اچھا جواب درج ذیل ربط پر موجود ہے
http://jang.com.pk/jang/aug2014-daily/09-08-2014/col3.htm
 
زرقا مفتی

محفلین

Pakistan elections not 'free and fair': EU

11 July, 2013

ISLAMABAD: The European Union Election Observation Mission (EU EOM) to Pakistan on Wednesday claimed that the Election Commission of Pakistan (ECP) did not fulfil its responsibilities with honesty during the general elections 2013.

http://paktribune.com/news/Pakistan-elections-not-free-and-fair-EU-261584.html

http://www.eueom.eu/files/pressreleases/english/eu-eom-pakistan-2013-final-report_en.pdf

Undertake political reform

48. The mandate, functioning and neutrality of future caretaker governments be more clearly defined

in law.

49. Further internal party democratisation processes be required and enforcement mechanisms

developed, to enhance participation and accountability, including in regards to candidate

nomination.

50. Further constitutional reforms be undertaken to enable FATA residents to enjoy fundamental

political freedoms and civil rights as other citizens of Pakistan do. The 12 National Assembly

representatives of FATA be able to legislate for FATA.
 
زرقا مفتی

محفلین
شہباز شریف کو پنجاب پر حکومت کرتے ساتواں سال آگیا ۔ مگر نظام تعلیم کی بہتری کے لئے کچھ نہیں کر سکے اسکا واضح ثبوت بی اے بی ایس سی کا رزلٹ ہے۔ کسی سرکاری کالج کے طالب علم یا طالبہ نے امتیازی کامیابی حاصل نہیں کی
x1238274_61169814.jpg.pagespeed.ic.YJoU7DN_JB.jpg

http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2014-08-21&edition=LHR&id=1238274_61169814
 
حسیب

باقی خبروں کا تو پتا نہیں کہ دنیا نیوز والے کیا کیا گھپلے کرتے ہیں
اس خبر میں موجود غلط بیانیوں کو دیکھ لیں
سب سے پہلے بات ہوئی ہے کہ 525 کالجز کی
اس لسٹ میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بی اے بی ایس سی کے لیے پنجاب یونیورسٹی سے affliated کالجز کی تعداد کیا ہے
http://pu.edu.pk/affiliation/degree_college/1
یہ کل ملا کر 359 کالجز ہیں۔۔ جن میں گورنمنٹ کالجز کی تعداد کم و بیش 250 ہے اور اُن میں سے کئی کالجز کا میں آپ کو پروف دے سکتا ہوں کہ انہوں نے اب یونیورسٹی آف گجرات سے affliation کروا لی ہے
اب دوسری بات کہ پنجاب میں صرف ایک یونیورسٹی نہیں ہے بلکہ اس کے علاوہ اور بھی یونیورسٹیز ہیں
اب دوسری یونیورسٹیز کے رزلٹ کو دیکھ لیں
گجرات یونیورسٹی میں بی اے، بی ایس سی اور بی کام کے امتحانات میں چار پوزیشنیں گورنمنٹ کالجز کے حصے میں آئیں
http://unnpakistan.com/گجرات-یونیورسٹی-کابی-اے-بی-ایس-سی-بی-ک/
بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں بی اے کے امتحان میں پہلی تینوں پوزیشنیں گورنمنٹ کالج کی ہیں
https://fbcdn-sphotos-d-a.akamaihd...._=1417229570_26d7705ab090943c3257954216333b82
سرگودھا یونیورسٹی کا رزلٹ ابھی آنا ہے
پنجاب کالجز کے معیار سے یقیناً انکار نہیں کیا جا سکتا۔ لیکن گورنمنٹ کالجز پہ فضول کی تنقید سے پہلے یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ اکثر گورنمنٹ کالجز میں طالب علم صرف داخلہ لیتے ہیں کلاسیں بہت کم لیتے ہیں
 
آپکا آخری جملہ ہی سرکاری تعلیمی اداروں کے معیار کی گواہی دے رہا ہے

کلاسیں کیوں نہیں لیتے اس لئے کہ پڑھائی نہیں ہوتی

دوسرے یہ کہ خبر میں سرکاری کالجوں کا حوالہ دیا گیا ہے الحاق شدہ کا نہیں
 
جن کا ارادہ کلاسیں لینے کا ہوتا ہے وہ آخر تک کلاسیں لیتے ہیں اور پڑھتے بھی ہیں
جنہوں نے ذہن ہی یہ بنایا ہوتا کہ ہم نے اکیڈمی رکھ کے تیاری کرنی ہے وہ ہی کلاسیں نہیں لیتے

باقی گجرات یونیورسٹی اور بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کی جن سات پوزیشنوں کا ذکر کیا ہے کیا وہ سرکاری کالجز کی نہیں ہیں؟؟؟؟
 
میرا خیال ہے کہ خبر پنجاب یونیورسٹی کے حوالے سے ہے ۔ اس لئے دوسری یونیورسٹیوں کا ذکر بے کار ہے ۔
 
Top