بنگالی کھانے

عزیزامین

محفلین
بنگالی کھانو ں میں مچھلی کافی اہم ہے اور چاول سنا ہے ناریل کا استعمال بھی سبھی کھانوں میں ہوتا ہے باقی روشنی آپ ڈالیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
مچھلی اور چاول تو ان کی غذا کا لازمی جزو ہیں۔
ضروری نہیں کہ بڑی مچھلی ہی ان کو کھانے کو ملے یہ چھوٹی چھوٹی مچھلیاں بھی سل وٹے سے پیس کر اس کا سالن بنا کر کھا جاتے ہیں۔
 

دلاور خان

لائبریرین
چیچڑی یا چڑچڑی مچھلی تو یہ لوگ آنکھوں سمیت بھون کر کھا جاتے ہیں۔
بلکہ سنا ہے کہ اندر سے صفائی تک نہیں کرتے۔
 
چیچڑی یا چڑچڑی مچھلی تو یہ لوگ آنکھوں سمیت بھون کر کھا جاتے ہیں۔
بلکہ سنا ہے کہ اندر سے صفائی تک نہیں کرتے۔
صفائی کی ضرورت نہیں۔ قدرتی طورپر صاف ہوتی ہے

بنگالی کے دال چاول کھانے کا انداز منفرد ہے۔ ان کی دال بہت پتلی اور مزے کی ہوتی ہے
 
Top