عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے ایک کیٹگری رہ گئی

پسندیدہ خاموش محفلین
صائمہ شاہ
اوشو
سعادت
طارق شاہ
نایاب
حسان خان

اس کیٹگری کے اندر وہ لوگ آئیں گے جو کم بولتے ہیں لیکن جب بھی بولتے ہیں بہت اچھا بولتے ہیں۔ ماہی مزید نام سجیسٹ کرو ذرا
 
آخری تدوین:

عائشہ عزیز

لائبریرین
تم ٹھہر جاؤ ذرا چلاکو ماسی!
تمہارا نام بھی ڈالتی ہوں میں کسی کیٹگری میں:p

بہترین بےپرکی نویس
بے پر کی لکھنے والی بے پر کی پری:p:p:p!!!
نیرنگ خیال
حاتم راجپوت
اور۔۔۔؟؟؟
اوئے میں تو ایوارڈز کی منتظم ہوں میں کسی کیٹگری میں نہیں آتی
بقول سعود بھیا ایوارڈز میں منتظمین کو شامل نہیں کرنا ۔۔:)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے ایک کیٹگری رہ گئی

پسندیدہ خاموش محفلین
صائمہ شاہ

اس کیٹگری کے اندر وہ لوگ آئیں گے جو کم بولتے ہیں لیکن جب بھی بولتے ہیں بہت اچھا بولتے ہیں۔ ماہی مزید نام سجیسٹ کرو ذرا
ویسے اس میں نبیل بھائی کا نام ہونا چاہیے تھا لیکن وہ منتظم ہیں۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
ارے ایک کیٹگری رہ گئی

پسندیدہ خاموش محفلین
صائمہ شاہ

اس کیٹگری کے اندر وہ لوگ آئیں گے جو کم بولتے ہیں لیکن جب بھی بولتے ہیں بہت اچھا بولتے ہیں۔ ماہی مزید نام سجیسٹ کرو ذرا
اوشو بھائی؟
لیکن لگتا ہے اب انہوں نے بولنا سیکھ لیا ہے :p:p
اور فلک بھائی بھی کافی کم بولتے ہیں
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
اوئے میں تو ایوارڈز کی منتظم ہوں میں کسی کیٹگری میں نہیں آتی
بقول سعود بھیا ایوارڈز میں منتظمین کو شامل نہیں کرنا ۔۔:)
پھر میرا اور ماہی کا نام بھی نکالو بھئی ! (شائد سعود بھائی نے محفل انتظامیہ کا بولا ہو گا !!)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

عائشہ عزیز

لائبریرین
نکال دو میرا نام بھی پھر ہر جگہ سے۔۔۔شاباش اچھی بچی بنو!
پھر میرا اور ماہی کا نام بھی نکالو بھئی ! (شائد سعود بھائی نے محفل انتظامیہ کا بولا ہو گا !!)
اب چپ کر جائیں سارے لوگ۔۔ بڑوں کے آگے سے آرگیو نہیں کرتے۔۔ بری بات! :devil:
جب میں نے کہہ دیا تو کہہ دیا بس :):daydreaming:
 
ماہی احمد

لائبریرین
ان ہزروں مراسلوں کو پڑھ کر ان میں سے بہترین لکھاری کو ڈھونڈنا۔
آپ نے ابھی تک جتنی پڑھیں ان میں سے جو سب سے بیسٹ ہے۔
2013-2014 کے دوران کی :)
ایسے ہی باقی سب بھی سجسٹ کریں گے تو ہمارے پاس ایک لسٹ بن جائے گی۔
 
Top