آج کی تصویر - 2

:eek::eek::eek::eek::eek:
آپ کے بچپن کی نہیں ہمارے بچپن کی بات ہو رہی ہے:D
اور تب فیس بُک تھی نا۔۔۔ بے شک فیس بُک والوں سے پوچھ لیں۔:LOL:
ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔
اب آپ کا بچپن اتنا نیا بھی نہیں۔:)۔۔۔ویسے فیس بک 2004 میں منظرعام پر آئی تھی۔
 
10169375_10152203762562739_7029841350291577844_n.jpg
ایسی کچھ جگہیں میں نے سعودیہ میں بھی دیکھی ہیں۔ جبیل شہر میں پانڈہ سٹور سے ملحق مسجد کے باہر کافی بڑا کیبن بنا ہوا ہے، کپڑوں اور جوتوں کے لیے ۔
اور خوراک کےکچھ سٹال ترکی میں بھی نظر سے گزرے ہیں ۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔ ۔۔۔
اب آپ کا بچپن اتنا نیا بھی نہیں۔:)۔۔۔ ویسے فیس بک 2004 میں منظرعام پر آئی تھی۔
یہ نئے بچپن والی بات پر تو اتنا ہی کہوں گی "ہائے ری خوشفہمیاں"۔۔۔:p
تب میرا بچپن ہی چل رہا تھا نا، تس پاؤیں منو یا نہ منو :p:p:p۔۔۔
 
یہ نئے بچپن والی بات پر تو اتنا ہی کہوں گی "ہائے ری خوشفہمیاں"۔۔۔ :p
تب میرا بچپن ہی چل رہا تھا نا، تس پاؤیں منو یا نہ منو :p:p:p۔۔۔
میں تے تواڈے دسن توں پہلاں ای من لیا ہیا ۔ اے تے میں ایویں ای لگےیا ساں۔ تواڈا تے بچپن ہیے وی جاندا پیا اے۔۔۔;)
 

ماہی احمد

لائبریرین

قیصرانی

لائبریرین
زبردست!
پرواز میں symmetry ، توازن اور تعین سمت ملاحظہ فرمائیں جو پروردگار کی فطری تربیت کا ایک ادنیٰ مظہر ہے۔ جیسے ماہر ترین پائلٹوں کے ہاتھوں ایک متوازن sortie ہو۔
محترم سید زبیر, قیصرانی, جی
جی اسے ہم یوں کہہ سکتے ہیں کہ یہ تینوں سوان لینڈنگ کیو میں لگے ہیں۔ عام طور پر والد سب سے آگے، والدہ پیچھے اور پھر بچے ہوتے ہیں۔ نیچے اترتے ہوئے ان کی تصویر کھینچی گئی ہے۔ آپ دیکھئے کہ سب سے آگے والے کے پیر نیچے، پیچھے والے کے کم نیچے اور سب سے آخر والے کے پیر ابھی نیچے ہوئے بھی نہیں۔ چونکہ نیچے اترتے وقت ان کو بریک لگانی ہوتی ہے تو پر چلانے کی بجائے وہ محض انہیں سیدھا رکھتے ہوئے اترتے ہیں :)
 
Top