نیرنگ خیال

لائبریرین
اس کی رائے محض جانبدارانہ ہوگی۔۔۔:)

انتہائی غیرمتفق!
جاننے والے سب جانے ہیں نینی بھیا :)
لو دیکھ لو گڑیا۔۔۔۔ جیسا کہ میں نے کہا تھا۔۔۔۔ :p
اور بالکل عینا۔۔۔ سب کو معلوم ہے کہ کیا کیا بےایمانیاں ہوتی تھیں۔۔۔۔ :D

سچی!!!!
مجھے یقین کیوں نہیں آ رہا؟؟؟
پرانے دھاگے نکال کر دیکھ لیجئے۔۔۔ جیسا کہ "آج کی نصیحت" وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
معلوماتی۔ گرمی سے لطف اندوز ہونے کے لئے میرے پاس دو ہی نسخے ہیں، آم، فالسے اور شہتوت یا پھر نہر کا کنارہ :)
نہ یہاں نہر کا کنارہ ہے نہ فالسے نہ شہتوت، آم ابھی آئے نہیں۔

ہاں تربوز ہے سو اسی سے لطف اندوز ہو لیتے ہیں۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
اس کی رائے محض جانبدارانہ ہوگی۔۔۔ :)


لو دیکھ لو گڑیا۔۔۔ ۔ جیسا کہ میں نے کہا تھا۔۔۔ ۔ :p
اور بالکل عینا۔۔۔ سب کو معلوم ہے کہ کیا کیا بےایمانیاں ہوتی تھیں۔۔۔ ۔ :D


پرانے دھاگے نکال کر دیکھ لیجئے۔۔۔ جیسا کہ "آج کی نصیحت" وغیرہ وغیرہ۔۔۔ ۔
لو اب کون اتنے پرانے دهاگے نکالے گرد جهاڑے اور ا سے ے تک انہیں پڑهے۔آپ کو تو علم ہے آپ کا کوچہ ہماری ہی وجہ سے تو آباد ہے۔۔۔ :ROFLMAO: :p
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اس کی رائے محض جانبدارانہ ہوگی۔۔۔ :)


لو دیکھ لو گڑیا۔۔۔ ۔ جیسا کہ میں نے کہا تھا۔۔۔ ۔ :p
اور بالکل عینا۔۔۔ سب کو معلوم ہے کہ کیا کیا بےایمانیاں ہوتی تھیں۔۔۔ ۔ :D


پرانے دھاگے نکال کر دیکھ لیجئے۔۔۔ جیسا کہ "آج کی نصیحت" وغیرہ وغیرہ۔۔۔ ۔
ہاں تو اور کیا
انیس بھائی ، احمد بھائی اور نینی بھائی بہت بے ایمانیاں کرتے تھے :p
 

نوشاب

محفلین
سب محفلین کو السلام علیکم !
پرسوں میرے گھر تین پریوں کے بعد بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔الحمداللہ
اللہ کا جتنا شکر ادا کروں وہ کم ہے بلکہ حد سے زیادہ کم ہے ۔
واقعی یااللہ تو عظیم ہے ۔تیری نعمتیں بے حساب ہیں ۔کاش ہم تیرے شکر گزار بندے بن جائیں ۔آمین ۔
سب محفلین سے گزارش ہے کہ میرے اس نئے مہمان کے لیے کوئی اچھا سا نام تجویز کریں ۔
مجھے بذات خود محمد آدم پسند ہے ۔
ہو سکتا ہے آپ میں سے کوئی اس سے بہتر تجویز کر ے ۔
نام کی تجویز دینے کا پیشگی شکریہ ۔
ایک تو میں ابھی تک اجنبیت برتتا ہوں ۔محفل پر ۔
بھلا دوستوں میں شکریہ اور سوری بھی چلتے ہیں
 
Top