عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم :)

کیسی ہیں عائش پری؟ :)

اور باقی سب اہل بارہ دری :)
وعلیکم السلام اپیااااااا
میں ٹھیک ہوں الحمد للہ۔ آپ کیسی ہیں؟ :)
کہاں تھیں آپ میں آپ کو مس کر رہی تھی
کتنی دیر ہوگئی تھی بارہ دری میں کوئی آ کر مجھ سے نہیں پوچھتا کہ میں کیسی ہوں
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
وعلیکم السلام اپیااااااا
میں ٹھیک ہوں الحمد للہ۔ آپ کیسی ہیں؟ :)
کہاں تھیں آپ میں آپ کو مس کر رہی تھی
کتنی دیر ہوگئی تھی بارہ دری میں کوئی آ کر مجھ سے نہیں پوچھتا کہ میں کیسی ہوں
تو اچھی پری آپ نے بلالینا تھا نا! :)
 
Top