جی ہاں نیول بیس کی طرف ہی آمد ہے۔ انشااللہ ملاقات ہوگی۔پروگرام حتمی ہو تو مزید تفصیل سے آگاہ کر دیجیے گا تاکہ ہم اپنی موجودگی یقینی بنانے کی کوشش کریں۔ اگر آپ نارفاک نیول بیس کی طرف آ رہے ہیں تو پاس ہی ہوں گے۔
منتظرم!جی ہاں نیول بیس کی طرف ہی آمد ہے۔ انشااللہ ملاقات ہوگی۔
یہ سفر حال ہی میں کیا ہے۔ ایک طرف کا فاصلہ تقریبا 1850 کلومیٹر۔ ایک دن میں زیادہ سے زیادہ 965 کلومیٹر طے کیا۔تاہم اس سال جولائی میں ہیلی فیکس (نووا سکوشیا) سے مسی ساگا (اونٹاریو) جانے کا ارادہ ہے۔ کوئی 1800 کلومیٹر کی ڈرائیو ہے۔
بچوں کے ساتھ ایک دن میں کافی فاصلہ ہے۔یہ سفر حال ہی میں کیا ہے۔ ایک طرف کا فاصلہ تقریبا 1850 کلومیٹر۔ ایک دن میں زیادہ سے زیادہ 965 کلومیٹر طے کیا۔
بیگم اور بچے گھر پر ہی رہے۔بچوں کے ساتھ ایک دن میں کافی فاصلہ ہے۔
زبردست ۔۔۔۔ میرے راستے میں اگر کچھ ڈھنگ کے مممالک پڑتے تو میں پاکستان کی لونگ ڈرائیو کا منصوبہ بنالیتا۔ مگرلانگ ڈرائیو کا پلان بن رہا ہے۔ شاید دو سے چار ہزار کلومیٹر
پاور بارز اور کوک ساتھ رکھیں تو 850 میل (1370 کلومیٹر) کا سفر ایک (پٹرول اور ریسٹ روم) سٹاپ کے ساتھ ہو سکتا ہے۔
ایک دن میں میرا ریکارڈ 1100 میل (1770 کلومیٹر) ہے۔ اور ایک ٹرپ کا 4000 میل (6400 کلومیٹر)۔
بہت خوب!
تاہم ایک ہی دن میں سولہ سترہ گھنٹے کا سفر تو کافی غیر محفوظ معلوم ہوتا ہے چاہے ڈرائیور کتنا ہی تجربہ کار کیوں نہ ہو۔ پھر کیا اتنی طویل ڈرائیو کوئی لطف رکھتی ہے یا محض ہلکان کر دینے والی مسافت محسوس ہوئی ؟