آج کی تصویر - 2

جاسمن

لائبریرین
10150650_10154109724925314_2055632087547968639_n.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
وارننگ: گرافک کنٹنٹس
عورت کی غلامی کے نام لیوا، عالم اسلام کے نامور پیشوا ملک سعودی عرب کے انتہائی "نیک طنیت" مسلمان اپنی مسلمان "خواتین" کی کتنی عزت کرتے ہیں، یہ دیکھئے۔ شاید کوئی بھائی، کوئی باپ یا کوئی سگا رشتہ دار یہ منظر اپنے سگوں کے ساتھ ہوتا لازمی دیکھ سکے گا
آپ میری پوسٹ کا اقتباس لیں تو دونوں ٹیگز کے درمیان ایک چھوٹا سا نمبروں اور حروف کا مجموعہ ہوگا، اسے www.youtube.com/کے بعد لکھ دیں :)
پلیز لنک دیدیجئے مجھ سے نہیں کھل رہا
 

شمشاد

لائبریرین
برادر یہ تصاویر کا زمرہ ہے اور زیادہ تر پُرمزاح قسم کی تصاویر لگانے کا۔
آپ الگ سے ایک لڑی شروع کر لیں اور اس میں اپنی من پسند تصاویر لگائیں۔
امید ہے تعاون فرمائیں گے۔
 
Top