آصف اثر
معطل
آپ نے یہاں :1۔ یعنی جو مسئلہ آپ نے اوپر بیان کیا ہے وہ تو 4 سال قبل حل ہو چکا ہے۔
2۔ کرننگ کا مسئلہ حل نہ ہونے کی وجہ سے جمیل نوری نستعلیق فانٹ کا اپڈیٹ ابھی تک جاری نہیں ہوا۔
3۔ یہ جمیل نوری نستعلیق فانٹ کا نیا ورژن ہے جس میں آٹو کشیدہ وغیرہ اڈوبی انڈیزائن کے اندر ہی چلتے ہیں۔
4۔ جی میرے پاس انڈیزائن سی ایس 6 ہے مڈل ایسٹرن ورژن۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/بے-ہوش-ہونا-منع-ہے.29959/
اور یہاں:
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/انڈیزائن-سی-ایس-۵-میں-اردو-نستعلیق-کی-مکمل-اسپورٹ.29861/
جو متن پیسٹ کیا ہے۔ کیا اس پورے متن (کے حروف اور الفاظ کے مابین) کی کرننگ آٹو ہے یا آپ نے مینول کی ہے؟ یہ بھی یاد رہے کہ (غالبا) یہ کام آپ نے سی ایس 5 میں انجام دیا ہے۔
1۔ اس کا جواب میں کچھ وقت بعد دوں گا۔
4۔ یہی ورژن میرے پاس بھی ہے۔ مگر اس میں ان پیج سے ٹیکسٹ پیسٹ کرنے کے بعد کچھ یوں نظر آتا ہے:
جو کہ کسی بھی صورت آپ کے پیسٹ کردہ سی ایس 5 کے متن کی کرننگ کے برابر نہیں۔
آخری تدوین: