عائشہ عزیز
لائبریرین
اوہ اچھاا۔۔ایسا کہتے ہیں کیا بھیا؟آپ نے ایسے ہی بتا دیا ۔ کہنا چاہئے تھا کہ ذرا Different Perspective ۔![]()
اوہ اچھاا۔۔ایسا کہتے ہیں کیا بھیا؟آپ نے ایسے ہی بتا دیا ۔ کہنا چاہئے تھا کہ ذرا Different Perspective ۔![]()
اور کیا ۔ بہت گر کی بات ہے یہاوہ اچھاا۔۔ایسا کہتے ہیں کیا بھیا؟![]()
اوکے بھیااور کیا ۔ بہت گر کی بات ہے یہ![]()
شناخت کے لئے کوئی بھی نام رکھا جا سکتا ہےاچھا اچھا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ تو پھر یہ سیاسی نام ہے ۔ہمم۔
بس ایک ہی؟یونیورسٹی کے باہر ایک پھول!
![]()
تصویر بلرڈ سی ہے یا مجھے ہی لگ رہی ہے؟
زبردست۔۔۔ بہت ہی خوبصورت۔