اچھا ہے ۔۔جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت لی ہے۔
اور پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
یہ جمشید خان کون سا کھلاڑی ہے ؟ناصر جمشید، شاہد آفریدی اور جمشید خان آج کے میچ میں شامل نہیں ہیں۔
میرا خیال ہے جنید خان لکھنا چاہ رہے ہونگے ۔یہ جمشید خان کون سا کھلاڑی ہے ؟
جنید خانیہ جمشید خان کون سا کھلاڑی ہے ؟
آپ کی موجودگی پاکستانی ٹیم کے لیے نیک شگون ہے۔لو جی ہم بھی حاضر ہیں اپنی رات کے تقریباً دو بجے ۔ آپ سب کیساتھ میچ دیکھنے کے لیئے ۔
خدانخواستہ اگر ہار گیا تو میر ی پھر خیر نہیں ۔آپ کی موجودگی پاکستانی ٹیم کے لیے نیک شگون ہے۔
تم جیتو یا ہارو ۔۔خدانخواستہ اگر ہار گیا تو میر ی پھر خیر نہیں ۔