ہاں جی بھیا دوپہر میں ہی بنا لی تھیں ساری۔۔شام میں گیس کم ہو جاتی ہے ناں تھوڑی دیر کے لیے
آپ کیا کر رہے ہیں؟
ہم تو ابھی بیدار ہوئے۔ ایک ماموں ہیں سعودی میں، ان سے بات ہوئی اس کے بعد فریحہ بٹیا سے بات ہوئی۔ اب محفل گردی کر رہے ہیں۔ ابھی غسل کرنا اور ناشتہ کر کے آفس جانا زیر غور ہے۔ :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ہم تو ابھی بیدار ہوئے۔ ایک ماموں ہیں سعودی میں، ان سے بات ہوئی اس کے بعد فریحہ بٹیا سے بات ہوئی۔ اب محفل گردی کر رہے ہیں۔ ابھی غسل کرنا اور ناشتہ کر کے آفس جانا زیر غور ہے۔ :) :) :)
آہاں اور میں سوچ رہی ہوں صفائی کروں بہت چیزیں بکھری ہوئی ہیں
 
Top