پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ نے 23 اوور کے اختتام پر 80 اسکور بنایا ہے اور یہ وہ اسکور ہے جو انیس الرحمن بھائی نے پاکستان کے ہارنے کے لیے کہا تھا۔

اس کے بعد جو اسکور بنایا جائے گا، اس کا مقابلہ پاکستانی ٹیم کو کرنا ہے۔
 
Top